کورونا، ایران میں مزید 127اموات، تعداد1800 سے تجاوز

کورونا، ایران میں مزید 127اموات، تعداد1800 سے تجاوز

تہران(صدائے سچ نیوز)ایران میں کوروناوائرس سے مزید 127 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد ایک ہزار 812 ہوگئی۔

کورونا وائرس وفاقی سیکرٹریٹ پہنچ گیا،ایک سرکاری افسرمیں وائرس کی تصدیق

ایران میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار 411 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ کیسز کی تعداد23 ہزار 49 ہوگئی ہے۔

ایک تبصرہ

  1. اصل مصنف کا لنک: سندھ کے بعد اب پنجاب کو بھی لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ - SADAESACH News

x

Check Also

حفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا

حفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی ...