آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر فرنٹ رسپانس یونٹ قائم

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر فرنٹ رسپانس یونٹ قائم

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں مکمل کٹ کے ساتھ فرسٹ رسپانس یونٹ قائم کردیا گیا ہے۔

تمام انتظامی امور کی نگرانی ایس ایس پی ہیڈکوارٹر عرفان طارق خود کریں۔یہ یونٹ کسی بھی جوان میں کورونا وائرس کی علامت ظہار ہونے پر فوری حرکت میں آئے گا۔

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر فرنٹ رسپانس یونٹ قائم

دو ایمرجنسی کمرے مکمل سازوسامان، آکسیجن ٹینک،نیبوکائزر اور نارمل سیلائن کے ساتھ تیار کیے گئے ہیں۔تمام سٹاف این آئی ایچ سے تربیت یافتہ ہے جو کسی بھی ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہوں گئے۔

اس تربیت یافتہ سٹاف کے ساتھ 24 گھنٹے ایک ڈاکٹر بھی موجود رہے گا۔پولیس کا ہر آفیسر و جوان میرے ہیروز ہیں ان کا ہر طرح کا خیال رکھنا میری ذمے داری ہے۔

ایک تبصرہ

  1. اصل مصنف کا لنک: وزیراعظم نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی - SADAESACH News

x

Check Also

حفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا

حفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی ...