وزیراعظم نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پیش نظر معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ریلیف کے حوالے سے معاشی ٹیم کا اہم اجلاس ہوا، جس میں معاونین خصوصی ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد اور دیگرنے شرکت کی۔

اس موقع پر معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دی گئی، جس کے تحت 70 لاکھ دہاڑی دار افراد کو ماہانہ 3 ہزار روپے دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں ایکسپورٹرز کے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکیج بھی منظور کیا گیا۔

وزیراعظم کل تعمیراتی انڈسٹری کے لیے بھی ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے۔

ایک تبصرہ

  1. اصل مصنف کا لنک: ترجمان پنجاب حکومت کا 3ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں دینے کا اعلان - SADAESACH News

x

Check Also

حفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا

حفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی توانائی ...