بنیادی صفحہ » علاقائی

علاقائی

پاک فضائیہ کا طیارہ شورکوٹ شہر کے قریب گر کر تباہ

شورکوٹ (صدائے سچ نیوز)پنجاب کے علاقے شورکوٹ شہر کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کامیراج طیار ہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران شورکوٹ شہر کے قریب گر کر تباہ ہوا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہو گیا جبکہ زمین ...

مزید پڑھیں »

پشاور، ٹریکٹر ٹرالی عوامی ایکسپریس کی زد میں آگئی

نوشہرہ (صدائے سچ نیوز)نوشہرہ میں ٹریکٹر ٹرالی پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس کی زد میں آگئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس کو اضاخیل بالا کے قریب اس قوت حادثہ پیش آیا جب پھاٹک کھلا رہ جانے کے سبب ٹریکٹر ٹرالی ٹرین کی زد میں آگئی ...

مزید پڑھیں »

مظفر گڑھ: سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش، نوجوان گرفتار

مظفر گڑھ(صدائے سچ نیوز)پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ نوجوان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید سے پولیس نے خرم نامی نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم خرم نے سوشل ...

مزید پڑھیں »

نیب نوٹس انتقامی ہتھکنڈے،پیپلز پارٹی لیاقت باغ میں نئی تاریخ رقم کریگی،پیپلز پارٹی گوجرخان سٹی

گوجرخان(نمائندہ صدائے سچ)پاکستان پیپلز پارٹی لیاقت باغ میں نئی تاریخ رقم کریگی ،نیب نوٹس انتقامی ہتھکنڈے ہیں کارکن بھر پور شرکت کریں گے گوجرخان سٹی کے ورکرز کا اہم اجلاس بسلسلہ جلسہ عام 27 دسمبر بروز جمعہ دن ایک بجے بلاول بھٹو زرداری ،لیاقت باغ جائے شہادت شہید بینظیر بھٹو راولپنڈی زیر صدارت پاکستان پیپلزپارٹی گوجرخان شہر کے رہنما خواجہ ...

مزید پڑھیں »

سماء قتل کیس، گرفتار ملزمان کا 3 روز ہ جسمانی ریمانڈ حاصل

دادو (صدائے سچ نیوز)سندھ کے علاقے دادو میں 9 سالہ لڑکی گل سما رند کا مبینہ غیرت کے نام پر پتھر مار کر قتل کرنے کے مقدمے میں نامزد 3 گرفتار ملزمان کا مزید 3 روز ہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس عبدالرزاق قمبرانی کے مطابق تفتیش میں شامل مقتولہ کی والدہ لیلیٰ رند کو ریمانڈ ختم ...

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف مقامات پر جے یو آئی کے دھرنے

مانسہرہ(صدائے سچ نیوز)جمعیت علما اسلام (ف) کے پلان بی کے تحت ملک کے مختلف مقامات پر دن کے اوقات میں دیے گئے، دھرنے شام کے بعد ختم کردیے گئے۔ مانسہرہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کا دھرنا مسافروں کے آگے بے بس ہوگیا۔ مسافروں کے شدید احتجاج پر دھرنا تھوڑی ہی دیر میں ختم کردیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام ف ...

مزید پڑھیں »

17 نومبر کو گوجر خان میں کراٹے ٹورنامنٹ ،تین لاکھ کے نقد انعامات کا اعلان

گوجر خان(ازرم خیام -صدائے سچ نیوز)17نومبر کو گوجرخان میں آل پاکستان کیوکشن کراٹے چیلنج ٹورنامنٹ کا انعقاد کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں تین لاکھ سے زائد کے انعامات گولڈ میڈل اور ٹرافی دی جائے گی راجہ طاہر کیانی کا بڑا فیصلہ… اقدام 17 نومبر 2019 کو نیشنل کیوکشن کراٹے کے مقابلوں کے سلسلے میں گوجرخان پوٹھوار مارکی میں تاریخ ...

مزید پڑھیں »

سابق بھارتی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان کی سرحدکھول دی گئی نارووال (صدائے سچ نیوز) سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ پاکستان پہنچ گئے اور کہا کہ کرتار پور راہداری کا افتتاح تاریخی لمحہ ہے، راہداری کھولنے سے پاکستان  بھارت کےتعلقات میں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق سکھ یاتریوں کیلئےپاکستان کی سرحدکھول دی گئی ، زیرو پوائنٹ سے بغیر ویزا سکھ یاتریوں ...

مزید پڑھیں »

کرتار پور راہداری کا دروازہ کھول دیا گیا

نارووال(صدائے سچ نیوز)پاکستان نے ایک اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے ، سکھ مت کے بانی بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر سکھ یاتریوں کے لیے آج سے کرتار پور راہ داری کھول دی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کرتار پور راہ داری کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اس سے قبل ایک پیغام میں کہا ...

مزید پڑھیں »

نیب مقبوضہ ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، نفیسہ شاہ

سکھر(صدائے سچ نیوز)پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نیب مقبوضہ نیب ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، یہ بے نامی اثاثہ جات کا الزام کسی پر بھی لگا سکتا ہے۔ سکھر میں خورشید شاہ کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ ...

مزید پڑھیں »