فرانس کے مغربی علاقے کے ایک چھوٹے قصبے میں مصروف انٹرسیکشن روڈ پر سفید لکیریں بنا دی گئی ہیں تاکہ کار سوار الجھ جائیں اور رفتار ہلکی کردیں۔
مزید پڑھیں »دنیا
صدر یورپین کمیشن کی بھارتی وزیراعظم کو مبارکباد
یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پر مبارکباد پیش کی
مزید پڑھیں »سعودی سفیر کی دفتر خارجہ میں نگراں وزیر خارجہ سے ملاقات
سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے دفتر خارجہ کا دورہ کیا اور نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیں »فلسطینی صدر کی ہدایت، وزارت خارجہ کا 35 سفیروں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان
فلسطین کی وزارت خارجہ نے 35 سفیروں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ صدر محمود عباس نے کیا جس پر وزارت خارجہ عمل درآمد کرے گی۔
مزید پڑھیں »ایرانی فوجی وفد کی ماسکو آمد، بری افواج کے درمیان تعاون پر بات چیت کرے گا
ایران کا ایک فوجی وفد گزشتہ روز ماسکو پہنچا ہے، یہ وفد ایران اور روس کی بری افواج کے درمیان تعاون پر بات چیت کرے گا۔
مزید پڑھیں »فرانس ہنگامہ آرائی، آتشزدگی کے 2560 واقعات رونما
فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ تاحال جاری ہے، سڑکوں پر آگ لگانے کے 2 ہزار 560 واقعات رونما ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں »شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور
قاہرہ سے عرب لیگ کے ترجمان جمال رشدی نے کہا کہ قرارداد عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں منظور کی گئی۔
مزید پڑھیں »عالمی ادارہ صحت نے ’کوویڈ ایمرجنسی‘ کے خاتمے کا اعلان کر دیا
ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کے خاتمے کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا ختم ہوگیا، اس وقت بھی کورونا ہر تین منٹ میں ایک شخص کی جان لے رہا ہے۔
مزید پڑھیں »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بدھ کو شام کے دو روزہ دورے پر دمشق پہنچیں گے
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی اپنے شامی ہم منصب بشارالاسد کی دعوت پر شام جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں »صدر طیب اردوان کی طبیعت بہتر ہے، ترک وزیر صحت
انقرہ سے ترک وزیر صحت نے مزید کہا کہ صدر اردوان کے معدے میں سوزش کا اثر کم ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں »