پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 35ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ ماہرہ خان نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2006 میں بطور وی جےکیا اور 2011 میں شعیب منصور کی فلم ’بول‘ سے لالی ووڈ فلم نگری میں قدم ...
مزید پڑھیں »فن و فنکار
والدین کو بچوں کے ’ نک نیم‘ نہیں رکھنے چاہئیں
’چنٹو‘ کے نام سے مشہور بھارتی سینئر اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ ماں باپ کو اپنے بچوں کے نک نیم نہیں رکھنے چاہئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشی کپور نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک پرانی تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی جسمیںانہوں نے ایک ٹوپی پہنے ہوئی ہے جس پر ان ...
مزید پڑھیں »معروف ریسلر جان سینا کی فلم ’پلیئنگ ود فائر‘ ریلیز
فلم میں جان سینا کے پاس خوفناک آگ میں پھنسے شرارتی بچوں کو بچانے کا مشن ہے واشنگٹن(صدائے سچ نیوز)معروف ریسلر جان سینا کی مزاحیہ فلم ’پلیئنگ ود فائر‘سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ریسلر جان سینا کی مزاح سے بھرپور فلم ’پلیئنگ ود فائر‘گزشتہ روز سینماء گھروں زینت بنی جسے شائقین نے ...
مزید پڑھیں »آمنہ شیخ اور محب مرزا کی راہیں جدا
لاہور(صدائے سچ نیوز) پاکستانی اداکار محب مرزا نے اپنی اہلیہ سے راہیں جدا اور رشتہ ختم کرنے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے یہ قیاس آرئیاں کی جارہی تھیں کہ آمنہ شیخ اور محب مرزا کا ازدواجی رشتہ ختم ہوگیا اور دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ دونوں اداکاروں نے اس معاملے پر بالکل خاموشی اختیار کی ...
مزید پڑھیں »معروف اداکارہ سارہ خان نے شادی کا اعلان کردیا
کراچی(صدائے سچ نیوز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ وہ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سارہ خان نے نجی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ سارہ خان کا کہنا تھا کہ وہ ...
مزید پڑھیں »گلوکارہ رابی پیرزادہ گرفتاری سے بچ گئیں
لاہور(صدائے سچ نیوز)عدالت نے گلوکارہ رابی پیرزادہ کے خلاف خطرناک جانور رکھنے کے معاملے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے ، جوڈیشل مجسریٹ نے رابی پیر زادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق خطرناک جانور رکھنے کے معاملے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ عدالت میں پیش ہوئیں، جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ...
مزید پڑھیں »کینسر سے لڑنے والے ہی اصل ہیرو ہیں، اداکار شہریار منور
کراچی(صدائے سچ نیوز) نامور پاکستانی اداکار شہریار منور نے حال ہی میں کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور انہیں زندگی کا اصل ہیرو قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم ہومن جہاں اور پرے ہٹ لو میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے نامور پاکستانی اداکار شہریار منور نے حال ہی میں انڈس اسپتال کا دورہ کیا اور کینسر جیسے ...
مزید پڑھیں »بھارتی حکومت نے عدنان سمیع پر بھاری جرمانہ عائد کردیا
ممبئی(صدائے سچ نیوز)بھارتی حکومت نے پاکستانی شہریت چھوڑنے والے گلوکار عدنان سمیع پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدنان سمیع پر الزام تھا کہ انہوں نے پاکستانی شہریت چھوڑنے سے قبل ممبئی میں مہنگی جائیدادیں خریدیں جو ملکی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ سابق پاکستانی گلوکار کو بھارت نے جنوری 2016 ...
مزید پڑھیں »رابی پیرزادہ کو اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنا مہنگا پڑ گیا
لاہور(صدائے سچ نیوز)گلوکارہ رابی پیرزادہ کو گھر میں اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کا اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنے پر چالان کردیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ رابی پیرزادہ کے خلاف کارروائی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز کا نوٹس لے کر عمل میں لائی گئی۔ غیرقانونی طور پر سانپ رکھنے ...
مزید پڑھیں »ہمیشہ وقت کی قدر کی ہے اور دنیا کےساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کی عادی ہوں، مہوش حیات
لاہور(صدائے سچ نیوز)اداکارہ مہوش حیات نے کہا اداکار کو ایوارڈ ملنے کے ساتھ اس کی ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے، ہمیشہ وقت کی قدر کی ہے اور دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کی عادی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امور اداکارہ مہوش حیات نے ایک انٹر ویو کہا ہے کہ بہترین کام کرنے کے عوض ایوارڈ ...
مزید پڑھیں »