بنیادی صفحہ » تازہ ترین

تازہ ترین

برطانوی امیگریشن نے نواز شریف کو جھنڈی دکھا دی: فرخ حبیب

برطانوی امیگریشن نے نواز شریف کو جھنڈی دکھا دی: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ برطانوی امیگریشن نے بھی نواز شریف کو جھنڈی دکھا دی، اب میاں صاحب کے پاس وطن واپسی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔

مزید پڑھیں »

SHO تھانہ چوآسیدن شاہ راجہ عجائب کو ڈاکوں کی گڈ مارننگ،خاتون سے زیورات لیکر فرار

SHO تھانہ چوآسیدن شاہ راجہ عجائب کو ڈاکوں کی گڈ مارننگ،خاتون سے زیورات لیکر فرار

ایس ایچ او تھانہ چوآسیدن شاہ راجہ عجائب کو ڈاکوں کی گڈ مارننگ ،لاکھوں روپے مالیت کے زیورات ایک خاتون سے مگھال بس سٹاپ پرلوٹ کر فرار

مزید پڑھیں »

کورونا کیسز: اسد عمر کا نئی پابندیوں کا اعلان، 2 دن کاروبار بند رہے گا

کورونا کیسز: اسد عمر کا نئی پابندیوں کا اعلان، 2 دن کاروبار بند رہے گا

کورونا وائرس کی صورتحال پر اسد عمر نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی صحت اور روزگار کی حفاظت کرنی ہے، وزیراعظم سے منظوری لے کر کچھ فیصلے کیے ہیں۔

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے پاک فوج کی غریوم چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

مزید پڑھیں »

خان صاحب پٹرول پر ٹیکسز کم کرو، بلاول بھٹو کا مطالبہ

خان صاحب پٹرول پر ٹیکسز کم کرو، بلاول بھٹو کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرول مصنوعات پر اضافے کو مسترد کردیا اور مطالبہ کیا کہ خان صاحب پٹرول پر ٹیکسز کم کرو۔

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ بائیوسائنسز میں بدترین کرپشن اور بے ضا بطگیوں کا انکشاف

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی سب سے بڑی سائنس فیکلٹی کے شعبہ بائیوسائنسز میں بدترین کرپشن اور بے ضا بطگیوں کا انکشاف

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی سب سے بڑی سائنس فیکلٹی کے شعبہ بائیوسائنسز میں بدترین کرپشن اور بے ضا بطگیوں کا انکشاف

مزید پڑھیں »

ویکسینیشن نہ کروانے پر سم بند کرنے کیخلاف درخواست مسترد

ویکسینیشن نہ کروانے پر سم بند کرنے کیخلاف درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم اور سوشل میڈیا اکانٹس بند کرنے کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔

مزید پڑھیں »

کراچی کے برساتی نالوں اور اطراف میں کچرا پھینکنے پر 2 ماہ کیلئے پابندی

کراچی کے برساتی نالوں اور اطراف میں کچرا پھینکنے پر 2 ماہ کیلئے پابندی

کمشنر کراچی نوید احمد شیخ نے شہر بھر میں برساتی نالوں اور اطراف میں کچرا پھینکنے پر 2 ماہ کے لیے پابندی عا ئد کر دی۔

مزید پڑھیں »

سابق MQM سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل

سابق MQM سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل، اس بات کا اعلان انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 19سے 25 جولائی کے دوران دنیا بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ گئی

مزید پڑھیں »