Latest News Updates - Breaking News - Pakistan News Headlines
تازہ ترین
بنیادی صفحہ » تازہ ترین

تازہ ترین

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان ، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے تین افسران اور گریڈ 20 کے پانچ افسران کی الیکشن کمیشن سے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مانگ لی

مزید پڑھیں »

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی پہنچ گئے۔

دبئی (صدائے سچ نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی پہنچ گئے۔ نواز شریف دبئی میں ایمریٹس ہلز پر اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی رہائش گاہ پر حسین نواز اور حسنین ڈار کے ساتھ پہنچے، وہ دبئی میں دو دن قیام کریں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاکستان پہنچ کر مینار پاکستان ...

مزید پڑھیں »

وزارت اطلاعات کا پریس رجسٹراراوراے بی سی کا انضمام کر کے نیا ادارہ بنانے کی تجویز پر غور

وزارت اطلاعات کا پریس رجسٹراراوراے بی سی کا انضمام کر کے نیا ادارہ بنانے کی تجویز پر غور

وزارت اطلاعات نے پریس رجسٹراراور آڈٹ بیورو سرکولیشن (اے بی سی)کو آپس میں ضم کر کے ایک نیا ادارہ بنانے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں »

پرنٹ میڈیا کے اشتہارات کے نرخوں میں 35فیصد اور حجم میں بھی اضافہ کیا جائے گا،پرنسپل انفارمیشن آفیسر

پرنٹ میڈیا کے اشتہارات کے نرخوں میں 35فیصد اور حجم میں بھی اضافہ کیا جائے گا،محمد عاصم کھچی

پرنسپل انفارمیشن آفیسر نے کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل کے خاتمے کیلئے اشتہارات کے نرخوں میں 35فیصد اضافے سمیت ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ٹورزم ڈے پر سیمینار کا انعقاد، 16ممالک سے سفرا، غیر ملکی مندوبین کی شرکت

انٹرنیشنل ٹورزم ڈے پر سیمینار کا انعقاد، 16ممالک سے سفرا، غیر ملکی مندوبین کی شرکت

انٹرنیشنل ٹورزم ڈے کے حوالے سے منسٹری آف ٹورزم اور زلدار احسن رضا کے تعاون سے ٹیکسلا میں 16 ممالک کے سفرااور دیگر غیر ملکی مندوبین کی شرکت ۔

مزید پڑھیں »

ایف آئی اے نے 156 انتہائی خطرناک انسانی سمگلرز کواشتہاری مجرم قراردیدیا، ریڈبک جاری

ایف آئی اے نے 156 انتہائی خطرناک انسانی سمگلرز کواشتہاری مجرم قراردیدیا، ریڈبک جاری

ایف آئی اے نے 156 "انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز/اسمگلرز" کو اشتہاری مجرم قرار دیا ہے اور ان کی تفصیلات ریڈ بک 2023 میں شامل کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں »

1 ارب سے زائد کی کرپشن کے الزام میں محمد خان بھٹی گرفتار

1 ارب سے زائد کی کرپشن کے الزام میں محمد خان بھٹی گرفتار

نیب لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا

مزید پڑھیں »

نیشنل بنک میں غیرقانونی طور پر بھرتی ہونیوالے کریم اکرم خان کو تقریبا ایک ارب روپے غیر قانونی طور پر ادائیگی کا انکشاف

نیشنل بنک میں غیرقانونی طور پر بھرتی ہونیوالے کریم اکرم خان کو تقریبا ایک ارب روپے غیر قانونی طور پر ادائیگی کا انکشاف

نیشنل بنک میں غیرقانونی طور پر بھرتی کریم اکرم خان کا تیزترین ترقی کر کے اعلی ترین عہدے سینئر ایگزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ بننے کا انکشاف۔

مزید پڑھیں »

کراچی: انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے 1 شخص جاں بحق

کراچی: انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے 1 شخص جاں بحق

یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آیا، جہاں انڈر پاس پر لگا بورڈ گرگیا۔

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں »