بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 10)

ایکسکلوسوز

خبردار ، مونگ پھلی کھانے سے الرجی کے مریض کی مو ت ہو سکتی ہے، حالیہ تحقیق میں انکشاف

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پمز ہسپتال کا دورہ

ایمرجنسی کی صورت میں بلڈ بنک میں خون کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے کی ہدایت۔ ہسپتال کے تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں اسلام آباد(آئی ایم آئی نیوز کے مطابق گذشتہ روز وفاقی وزیر قومی صحت عامر محمود کیانی نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف منفی پراپیگنڈہ روکنے،مثبت امیج اجاگر کرنیوالا انفارمیشن گروپ افرادی بحران کا شکار، ساٹھ افسران کی کمی

خصوصی رپورٹ:سید تبسم عباس شاہ ملک کے مثبت امیج کو اجاگر اور اینٹی پاکستان پر اپیگنڈے کے اثر کو زائل کرنے کیلئے قائم کیا گیا انفارمیشن گروپ افرادی بحران کا شکار ہے اور اسے اسوقت 60افسران کی کمی سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ماہرین نے پرنٹ، الیکٹرانک کے بعدڈیجیٹل میڈیا آنے کے بعداورملک کو درپیش ففتھ جنریشن وار کے خطرات کے ...

مزید پڑھیں »

چند روز میں وزیر اطلاعات یا ایم ڈی پی ٹی وی کی چھٹی

اسلام آباد ( صدائے سچ خصوصی رپورٹ) انتہائی معتبر ذرائع نے دعوی کیاہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد اور منیجنگ ڈائر یکٹر پی ٹی وی ارشد خان نے کے مابین جاری تنازعہ پوائنٹ آف نوریٹرن پر پہنچنے کے نتیجے میں آئندہ چند روز میں چوہدری فواد کی وزارت اطلاعات سے یا ارشد خان کی منیجنگ ڈائر یکٹر پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

الرجی کے مریضوں کے لیے عالمی شہرت یافتہ ماہر معالج ڈاکٹر شاہد عباس کا اہم پیغام

الرجی کے مریضوں کے لیے عالمی شہرت یافتہ ماہر معالج ڈاکٹر شاہد عباس (سابق سربراہ قومی ادراہ صحت n/h)کا اہم پیغام صدائے سچ ٹی وی اور روزنامہ صدائے سچ کے ذریعے الرجی کے مریضوں کی مدد کیلئے اہم اقدام ،اس پیغام کے حوالے سی اپنی ارائے سے comment میں آگاہ کیجیے۔

مزید پڑھیں »

اسفند یار ولی کا عمران خان کو اہم چیلنج ،منظر عام پر آگیا

دبئی (عمران خان یوسفزئی سے) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان کا وزیراعظم پاکستان عمران خان کوچیلنج متحدہ عرب امارات میں خان عبدالولی خان اور باچا خان بابا کی برسی کے موقع پر دبئی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں پارٹی ورکرز سے خطاب کے دوران کہنا تھا الیکشن مہم  ہم پر الزام لگایا جاتا ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی کا اجلاس اب منگل کو ہو گا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ اجلاس اب پیر کے بجائے منگل کو ہو گا۔ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی وجہ سے قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کیا گیا۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وزارت پارلیمانی امور نے شیڈول میں تبدیلی کی سمری وزیراعظم کو بھجوائی ...

مزید پڑھیں »

صحافیوں اور شیخ رشیدکی تکرار

کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید اور صحافی ایک پریس کانفرنس کے دوران آمنے سامنے آگئے اور جملوں کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ میں نے صحافیوں کو ریلوے کے کرایوں میں 80فیصد رعایت دی ہوئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نمائنوں نے شیخ رشید کو جواب دیا کہ آپ رعایت واپس لے لیں۔ وزیر ریلوے نے کہا ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کے اسکول میں دھماکہ، 28 طلبا زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما کے ایک اسکول میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 28 طلبا زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع پلواما کے اسکول میں ہونے والے دھماکے سے 28 طلبا زخمی ہوئے ہیں جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی طلبا کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ جائے وقوعہ پر ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کا کئی سرکاری افسران کو غیر قانو نی طور پر مکان الاٹ کرنے کا سیکنڈل

اسلام آباد(تبسم عباس شاہ سے)سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قواعد و ضوابط کے برخلاف سرکاری افسران اور ججز کو سرکاری رہائش گاہیں الاٹ کرنے کا ایک کیس کھل گیا ہے اس حوالے سے رپورٹ مزید کاروائی کیلئے وزیراعظم عمران خان کو بھجوادی گئی ہے مذکورہ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ...

مزید پڑھیں »