بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 11)

ایکسکلوسوز

نوازشریف کی سزا معطلی درخواست پر سماعت

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث سے استفسار کیا کہ کون سی درخواست سنی جائے؟  خواجہ حارث ...

مزید پڑھیں »

دس ارب روپے کاسادات ویلفیئر سپیشل فنڈ،معدنیات آمدن پر20فیصدسادات کا شرعی حق دلوانے کیلئے قانون بنایا جائے، حنیف قریشی

وزیراعظم،اراکین قومی، صوبائی اسمبلی اورسینٹ پرآپ ۖ کاقرض ہے، دوسری صورت قیامت کو رسول ۖخدا کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہونگے صدقہ ،زکواة کی ممانعت کے باعث تمام مکاتب فکر کے باب رکاز میں آل رسول ۖ کی امداد کے لئے معدنیات آمدن کاپانچواں حصہ درج ہے اسلام کے نام پربننے والے ملک میں خون رسول کو حق نہ ...

مزید پڑھیں »

گجرات میں کتے کے قتل کا مقدمہ درج

گجرات: تھانہ اے ڈویژن میں گورنمنٹ کی ایک ریٹائرڈ ملازمہ نے پانچ افراد کے خلاف کتے کے قتل کا مقدمہ درج کروایا ہے جس میں تین لوگوں کو نامزد کیا گیا ہے اور دو نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔ خاتون نے ایف آئی آر میں مؤقف اپنایا ہے کہ میرا کتا منشیات فروشوں کو دیکھ کر بھونکتا تھا اس لیے اسے قتل ...

مزید پڑھیں »

میڈیکل کے طالب علم کی مبینہ خود کشی، تحقیقات کا مطالبہ

پشاور: پشاور کے خیبر میڈیکل کالج میں مبینہ خودکشی کرنے والے طالب علم کے والد نے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ خیبر میڈیکل کالج (کے ایم سی) پشاور کے طالب علم تسنیم انجم کی خود کشی نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ تسنیم انجم کے والد ڈاکٹر انجم خالد نے مردان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل بھیجنے کا فیصلہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سروسز اسپتال کی انتظامیہ نے نواز شریف کی ڈسچارج سلپ بنا دی ہے جو محکمہ جیل کو بھیجی جائے گی۔ آئی جی جیل خانہ جات نے نواز شریف کی ڈسچارج سلپ منگوا لی ہے۔ واضح رہے کہ نواز شریف ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں میڈیکل کالج کےطالبعلم کی مبینہ خودکشی

پشاور: خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاورمیں خیبر میڈیکل کالج کے سال آخر کے طالبعلم تحسین انجم نے خود کشی کرلی۔ صحافی افتخار فردوس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ تعلیمی اداروں میں خودکشی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔مردان کے رہائشی خیبر میڈیکل کالج کے سال آخر کے طالبعلم کی خود کشی ...

مزید پڑھیں »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل، شہباز شریف 18 فروری کو طلب

  لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں گرفتار ملزمان احد چیمہ اور فواد حسن فواد عدالت میں پیش ہوئے جب کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب ...

مزید پڑھیں »

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی مولا علی علیہ السلام کے روضے پر حاضری

نجف ( صدائے سچ خصوصی رپورٹ )چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے نجف مولا علی علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی ہے اور روضہ مولاعلی علیہ السلام، حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔ اس موقع انہوں نے نوافل ادا کئے اوراستحکام پاکستان کے لئے دعا کی ۔حر م مولا علی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان گرفتاری کے بعد مستعفی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان نے گرفتاری کے بعد بلدیات اور منصوبہ بندی کی وزارتوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے خلاف کیسز کا سامنا کروں گا اور مجھے عدالت سے انصاف ک امید ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینئر صوبائی وزیر کی گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت نے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں نے کرنا ہے: صدر مملکت

مظفر آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں نے کرنا ہے، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بلا تفریق حمایت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ...

مزید پڑھیں »