بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 12)

ایکسکلوسوز

کراچی سے گرفتار دہشت گرد کے اہم انکشافات

کراچی: کراچی میں گرفتار ہونے والے دہشت گرد نے خودکش بمبار کی تیاری میں مہلک ادویات کے استعمال کا انکشاف کر دیا ہے۔ کراچی میں گرفتار ہونے والے خودکش بمبار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹارگٹ پر جانے سے قبل مختلف انجکشن لگائے جاتے اور رقم کا لالچ دیا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں سی ٹی ڈی آپریشن ٹو کے ہاتھوں گرفتار ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے گردے میں پتھری تشخیص

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا آج تیسرے روز بھی سروسز اسپتال میں علاج جاری ہے۔ نواز شریف کے بائی گردے میں پتھری تشخیص ہوئی ہے۔ نواز شریف کے گزشتہ روز ہونے والے الٹرا ساؤنڈ اور ایکسرے کی رپورٹس آج میڈیکل بورڈ کو پیش کی جائیں گی جب کہ سی ٹی اسکین رپورٹ میں بائیں گردے میں پتھری تشخیص ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم نواز شریف کوآج جیل سے اسپتال منتقل کیا جائے گا

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو علاج کے لئے آج جیل سے اسپتال منتقل کیا جائے گا،، پنجاب حکومت نے میڈیکل بورڈ کی سفارش مان لی،، سروسز اسپتال لاہور کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ صوبائی حکومت نے ڈاکٹرز کی تجویز پرکوٹ لکھپت کے اسیر سابق وزیر اعظم نواز شریف  کو علاج کے لئے سروسز ...

مزید پڑھیں »

کالے ہرن کا شکار:لاہورہائیکورٹ نے وائلڈلائف کمیشن سے رپورٹ طلب کرلی

لاہور ہائیکورٹ میں  کالے ہرن کے شکار پر پابندی کے لیے دائرایک شہری کی  درخواست پر سماعت جسٹس شکیل الرحمان خان نے کی ۔  درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ کالے ہرن کے نسل کی بقا کے لئے حکومت اقدامات کرنے میں ناکام  ہے۔کالے ہرن کی نسل کو شدید خطرات لاحق ہیں، غیر ملکیوں کو غیر قانونی طور کالے ہرن کے شکار ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال، شناخت پریڈ آج بھی ملتوی

ساہیوال: سانحہ ساہیوال کی شناخت پریڈ آج بھی مدعی کے نہ آنے پر مؤخر کر دی گئی ہے۔ سانحہ ساہیوال میں شناخت پریڈ کے سلسلے میں جمعرات کو بھی جے آئی ٹی نے مدعی جلیل کو تیسری بار طلب کیا تھا تاہم مقتول خلیل کے بھائی جلیل آج بھی ساہیوال نہیں پہنچے۔ مقدمہ کے مدعی جلیل نے شناخت پریڈ اور ...

مزید پڑھیں »

کوٹ لکھپت جیل، نواز شریف سے ملاقات کا سلسلہ جاری

  لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئیں ہیں جہاں وہ اپنے والد سے ملاقات کریں گی۔ سابق صدر پاکستان ممنون حسین بھی (ن) لیگ کے قائد سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے ہیں۔ سابق صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت اتنی اچھی نہیں ہے اور ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال، مقتول کے بھائی کا شناخت پریڈ سے انکار

  ساہیوال: سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل نے ساہیوال آکر شناخت پریڈ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل نے کہا ہے کہ ہم اس جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کو مانتے ہی نہیں ہیں۔ جے آئی ٹی ہمارے مقدمہ کو خراب کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز کی جانب سے نواز شریف کا طبی معائنہ

لاہور: سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا معائنہ کرنے کے لیے میڈیکل بورڈ کوٹ لکھپت جیل پہنچ گیا ہے جس کے بعد بورڈ کے ڈاکٹرز کی جانب سے  میاں نوازشریف کا طبی معائنہ شروع کر دیا گیا ہے۔ نواز شریف کے خصوصی معالج ڈاکٹر عدنان بھی جیل پہنچ گئے ہیں جو کہ میڈیکل چیک اپ کے دوران موجود ہوں ...

مزید پڑھیں »

خبردار: ایپل موبائل سے نجی معلومات افشا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: ایپل موبائل کے ذریعے اگر فیس ٹائم سے ملائی گئی کال نہ اٹھائی جائے تو بھی کال کرنے والا کچھ دیر کے لیے دوسری جانب موجود شخص کی باتیں سن سکتا ہے، ایسا ’فیس ٹائم سافٹ ویئر‘ میں موجود خرابی کی وجہ سے ممکن ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایپل نے اپنے ’فیس ٹائم سافٹ ویئر‘ میں ...

مزید پڑھیں »

نئے سال میں بینک ڈکیتی کی سب سے بڑی واردات

کراچی: ڈیفنس کے علاقے میں سیکیورٹی پر مامور نجی بینک کے گارڈ نے راتوں رات بینک کا صفایا کر دیا ہے۔ نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ بینک کے لاکرز کاٹ کر 65 لاکھ روپے نقد سمیت دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گیا ہے۔ لاکرز کاٹنے کے لیے ملزم اپنے ہمراہ ویلڈنگ کا سامان اورکٹرمشین بھی لایا تھا۔ پینسٹھ لاکھ ...

مزید پڑھیں »