بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 13)

ایکسکلوسوز

نیاپاکستان نئےاور پرانےلوگ مل کربنائیں گے، جہانگیرترین

ملتان : پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ  نیاپاکستان نئےاورپرانےلوگ مل کربنائیں گےزرتاج گل نے ایساکام کیاجو کہاجاتا تھاکوئی نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں بیت المال ریجنل آفس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا عرصے سے جنوبی پنجاب کی محرومیوں کی بات کرتے ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں فوری واٹرایمرجنسی نافذ کی جائے‘ فردوس شمیم نقوی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ پانی کی قلت بڑھتی جا رہی ہے ہرمنصوبہ تاخیرکا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی پر پی پی کے وائس چیئرمین نے فائرنگ کی۔ فردوس شمیم نقوی کا ...

مزید پڑھیں »

تحقیقاتی ٹیم نے نقیب اللہ کی موت کو ماورائے عدالت قتل قرار دے دیا

کراچی: نقبیب اللہ قتل کیس میں نقیب اللہ سمیت چار افراد کی موت کو ماورائے عدالت قتل قرار دے دیا گیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ تحقیقاتی ٹیم نے عدالت میں اپنی رپورٹ پیش کر دی جس میں نقیب اللہ کو بے قصور قرار دے دیا گیا۔ عدالت نے نقیب اللہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی: نادرا کے لانڈھی آفس میں چوری کی واردات

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لانڈھی میں نادرا کے دفتر میں چوری کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزم 18 سو شناحتی کارڈ اور اندراج کا رجسٹر اپنے ساتھ لے اڑا۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کے لانڈھی دفتر میں چوری کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں بڑی تعداد میں شناختی کارڈ چرا لیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

منی بجٹ کی منظوری، وزیراعظم کی زیِرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرنے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں، اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے ، اس کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

خدیجہ صدیقی حملہ کیس: سپریم کورٹ کا ملزم شاہ حسین کوگرفتار کرنے کا حکم،5 سال قید کی سزا کافیصلہ برقرار

اسلام آباد : خدیجہ صدیقی حملہ کیس میں سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے  ملزم کوگرفتارکرنے کا حکم دے دیا اور 5 سال  قیدکی سزا کافیصلہ برقرار  رکھا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہم ریکارڈکےمطابق فیصلہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے قانون کی طالبہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پاس صرف11ہفتے کی درآمدات کے ڈالرز رہ گئے

اسلام آباد ( صدائے سچ رپورٹ) سعودی عرب سے ملنے والے قرضے کے باوجود مرکزی بینک کے پاس 11 ہفتے کی درآمدات جتنے ڈالر رہ گئے ہیں۔ہفتے کے دوران ساڑھے 14 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی کمی سے سات ارب ڈالر کی سطح سے بھی نیچے آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری کے دوسرے ہفتے کے دوران غیر ملکی قرضوں ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلی پنجاب سے اختلافات ، وزیر معدنیات عمار یاسر مستعفی

اتحادی حکومت پنجاب سے ناخوش، مسلم لیگ ق کے وزرا کے کام میں حکومت پنجاب کی بے جا مداخلت، مسلم لیگ ق کے صوبائی وزیر عمار یاسر پھٹ پڑے، پارٹی قیادت کو استعفی بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزیر عمار یاسر نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے اپنا استعفی پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کاروں آئی فون پر سمیت متعدد اشیاء پر 90فیصد درآمدی ڈیوٹی ، منی بجٹ کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد(ملک الیاس سے)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے آئندہ چند روز میں آنے والے منی بجٹ میں آئی فون ،کاروں ،سبزیوں،پھلوں سمیت متعدد اشیاء کی در آمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی80 سے 90 فیصد تک عائد کرنے کا ورکنگ پیپر تیار کر لیا ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر نے مختلف تجاویز کو حتمی ...

مزید پڑھیں »