تازہ ترین
بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 14)

ایکسکلوسوز

خدیجہ صدیقی حملہ کیس: سپریم کورٹ کا ملزم شاہ حسین کوگرفتار کرنے کا حکم،5 سال قید کی سزا کافیصلہ برقرار

اسلام آباد : خدیجہ صدیقی حملہ کیس میں سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے  ملزم کوگرفتارکرنے کا حکم دے دیا اور 5 سال  قیدکی سزا کافیصلہ برقرار  رکھا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہم ریکارڈکےمطابق فیصلہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے قانون کی طالبہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پاس صرف11ہفتے کی درآمدات کے ڈالرز رہ گئے

اسلام آباد ( صدائے سچ رپورٹ) سعودی عرب سے ملنے والے قرضے کے باوجود مرکزی بینک کے پاس 11 ہفتے کی درآمدات جتنے ڈالر رہ گئے ہیں۔ہفتے کے دوران ساڑھے 14 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی کمی سے سات ارب ڈالر کی سطح سے بھی نیچے آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری کے دوسرے ہفتے کے دوران غیر ملکی قرضوں ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلی پنجاب سے اختلافات ، وزیر معدنیات عمار یاسر مستعفی

اتحادی حکومت پنجاب سے ناخوش، مسلم لیگ ق کے وزرا کے کام میں حکومت پنجاب کی بے جا مداخلت، مسلم لیگ ق کے صوبائی وزیر عمار یاسر پھٹ پڑے، پارٹی قیادت کو استعفی بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزیر عمار یاسر نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے اپنا استعفی پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کاروں آئی فون پر سمیت متعدد اشیاء پر 90فیصد درآمدی ڈیوٹی ، منی بجٹ کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد(ملک الیاس سے)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے آئندہ چند روز میں آنے والے منی بجٹ میں آئی فون ،کاروں ،سبزیوں،پھلوں سمیت متعدد اشیاء کی در آمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی80 سے 90 فیصد تک عائد کرنے کا ورکنگ پیپر تیار کر لیا ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر نے مختلف تجاویز کو حتمی ...

مزید پڑھیں »