بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 2)

ایکسکلوسوز

انفارمیشن گروپ کے3افسران کو گریڈ21جبکہ6کوگریڈ20میں ترقی دینے کی تیاریاں

انفارمیشن گروپ کے3افسران کو گریڈ21جبکہ6کوگریڈ20میں ترقی دینے کی تیاریاں

گریڈ 21کی انفارمیشن گروپ کی 3پوسٹوں کیلئے 6جبکہ گریڈ20کی خالی چھ پوسٹوں کیلئے انفارمیشن گروپ کے افسران کے نام زیر غور آئیں گے

مزید پڑھیں »

وزارت اطلاعات کے دو افسران رفیق سومرو،نائلہ مقصود جبری ریٹائرمنٹ کی زد میں آگئے

وزارت اطلاعات و اس کے 15 ذیلی اداروں ڈاون سائزنگ کا فیصلہ

موجودہ حکومت نے ایک گائیڈلائن دی تھی کہ جو افسران دو مرتبہ ترقی میں سپرسیڈہوئے ہیں اور ان کی سروس 20سال یا اس سے زیادہ ہے انہیں جبری ریٹائر کر دیا جائے

مزید پڑھیں »

اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنیکا انکشاف

اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنیکا انکشاف،کس طرح افسران کانام استعمال کرکےلوگوں کوڈراتے ہیں؟

مزید پڑھیں »

امجد صابری کیساتھ زخمی ہونیوالے قوال کیساتھ عمران حکومت سمیت ارباب اختیار کی طرف سے شرمناک سلوک کا انکشاف

امجد صابری کیساتھ زخمی ہونیوالے قوال کیساتھ عمران حکومت سمیت ارباب اختیار کی طرف سے شرمناک سلوک کا انکشاف

امجد صابری کیساتھ زخمی ہونیوالے قوال کیساتھ عمران خان حکومت اور سندھ کی مراد شاہ حکومت کی جانب سے امجد صابری کیساتھ زخمی ہونیوالے قوال سلیم صابری کیساتھ انتہائی شرمناک سلوک کا انکشاف ہوا ہے

مزید پڑھیں »

اعظم فردوس لڑائی،عمران حکومت کیلئے کتنی تباہ کن؟ اہم انکشافات

اعظم فردوس لڑائی،عمران حکومت کیلئے کتنی تباہ کن؟ اہم انکشافات

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور فردوس عاشق اعوان کی لڑائی عمران حکومت کیلئے کتنی تناہ کن ثابت ہونیوالی ہے۔ لڑائی کی وجوہات ،پس پردہ کردار کون؟

مزید پڑھیں »

کیا سب مسلمان کافر ،ہم سمجھ دار یا سمجھ سے دور؟

کیا سب مسلمان کافر ،ہم سمجھ دار یا سمجھ سے دور؟

پہلے سب کہتے تھے کہ اتنی زیادہ مصروفیت ہے کہ فرصت بالکل بھی نہیں، ا ب کہتے ہیں کہ فرصت ملی بھی تو ایسی کہ فرصت سے فرصت ہی نہیں ہے۔ پہلے جو مصروفیت سے تنگ تھے اب فرصت سے تنگ ہیں ۔اوراتنے تنگ ہیں جودن کو بھی اذان نہیں سنتے تھے وہ رات دس بجے بھی اذان دیتے نظرآتے ہیں۔لیکن کر کچھ نہیں سکتے، جو پہلے ''میں میں ''کرتے تھکتے نہیں تھے ۔

مزید پڑھیں »

روزنامہ صدائے سچ کا سب سے پہلے خبر دینے کااعزازبرقرار

نگہت شاہ DGاکیڈمی،طارق خان پریس سیکرٹری صدر، محمدعاصم کھچی ڈپٹی ڈی جیPID،منظورمیمن ڈپٹی ڈی جیPID ،کاشف زمان ڈی جی DEMP

وزیراعظم نے انفارمیشن گروپ کے افسران کے تقرروتبادلوں کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق نگہت شاہ DGاکیڈمی،طارق خان پریس سیکرٹری صدر، محمدعاصم کھچی ڈپٹی ڈی جیPID،منظورمیمن ڈپٹی ڈی جیPID ،کاشف زمان ڈی جی DEMPلگانے کی منظوری دی گئی ہے

مزید پڑھیں »

عمرانہ وزیر ،مریم ،حامد ،دانیال ،دائود ،سلیم،شازیہ سراج سمیت انفارمیشن گروپ کے 16افسران کی فارن پوسٹنگ

وزیراعظم آفس نے انفارمیشن گروپ کے 16افسران کی فارن پوسٹنگ کی منظوری دیدی ہے۔جس کے مطابق انفارمیشن گروپ کی گریڈ 20 کی افسر عمرانہ وزیر کو بھارت میں پریس منسٹر کی خالی پوسٹ پر لگانے کی منطوری دی ہے جبکہ انفارمیشن گروپ گریڈ 19کے 10افسران کو مختلف ممالک میں پریس قونصلر لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے خوف سے اخبارات ،ٹی وی چینلز بند نہیں کرینگے،سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبرحسین درانی

اخبارات کرونا وائرس کے پھیلائو کا قطعاََ ذریعہ نہیں اس لیے ان کی پرنٹنگ پر پابندی عائد نہیں کی جائیگی،۔ اس وقت اخبارات اور نیوز چینلز ہی مستند معلومات کا واحد ذریعہ ہیں موجودہ حالات میں میڈیا پر عوام کو کرونا وائرس کے آگاہی دینے کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،میڈیا کرونا سے بچائو کے حوالے سے حکومتی ہدایات ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی،8ویں کے امتحانات، پرنسپل باپ کے سکول کے بچوں کے امتحانی سنٹرمیں بیٹا ڈپٹی سپریٹنڈنٹ تعینات

روزنامہ صدائے سچ کی نشاندہی پر بیٹے کوہٹادیاگیا راولپنڈی(صدائے سچ نیوز)پنجاب ایگزامینشن کمیشن کے تحت 4فروری سے شروع ہونیوالے 8ویں جماعت کے امتحانات میں مبینہ طورنقل کرانے کیلئے یا محض اتفاق سے باپ کے سکول کے طلباء کے امتحانی سنٹرمیں بیٹے کو ڈپٹی سپریٹنڈنٹ لگادیا گیا،روزنامہ صدائے سچ کی نشاندہی پرچیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کافوری ایکشن ،ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ...

مزید پڑھیں »