بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 4)

ایکسکلوسوز

حکومت کو دیانتدار ،قابل پرنسل انفارمیشن آفیسر کی تلاش

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)وزارت اطلاعات و نشریات نے نئے پرنسپل انفارمیشن آفیسر کی تلاش شروع کر دی ہے۔اس ضمن میں غور وغوض جاری ہے۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے موجودہ پرنسپل انفارمیشن آفیسر 24دسمبر کی شام مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد اپنے عہدے سے ریٹائرہو جائیں گے۔ حکومت ایک ایسے دیانتدار،قابل افسر کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر کے عہدے پر لگانا ...

مزید پڑھیں »

PIDمیں2015سے غیرقانونی طورپرقائم سوشل میڈیا سیل بند،تمام24ملازمین فارغ

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں 2015سے غیرقانونی طور پر قائم سوشل میڈیا سیل بند کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میںپریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے 2015 سے غیر قانونی طور پر قائم سوشل میڈیا سیل کی بریفنگ دی گئی جس کو وزیر اعظم عمران نے بند ...

مزید پڑھیں »

”ماں پاگل بھی ہوجائے تو بیٹے یاد رہتے ہیں”

ماں کی محبت محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔ جدید ترین ترقی کے باوجود ابھی کوئی ایسا آلہ ایجاد نہیں ہوا جس سے ماں کی اولاد سے محبت کوتولایا ناپا جاسکے۔اگر خدانخواستہ والد فوت ہو جائے تو ایسی صورت میں ماں اولاد کے معاملے میں کچھ زیادہ ہی حساس ہوجاتی ہے اور والدہ سے والدین بن جاتی ہے ، اولادکا معمولی ...

مزید پڑھیں »

جنرل نیازی کے بعد اِک اور نیازی بہت دیر یاد رہے گا

دونیازیوں نے پاکستانی قوم کو بہت بیزار کیا ہے ۔جن میں ایک نیازی تھا اور ایک نیازی ہے لیکن وزیراعظم بننے کے بعد نیازی سے بے نیاز ہوکرسرکاری سطح نیازی نہیں رہا۔حیران کن یہ ہے کہ اس نے عہدہ سنبھالتے ہی اپنے پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے تمام وزارتوں ، ڈویژنوں اور انکے ذیلی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ اسے ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سروس توسیع فیصلے کے بعد اسلام آباد میں قومی حکومت کی باز گشت

تحریر سید تبسم عباس شاہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سروس توسیع بارے کیس میںبرے طریقے سے ایکسپوز ہونے کے بعدعمران حکومت کی اہلیت ، صلاحیت، گڈگورننس دیانتداری،عوام کے لیے آسمان سے تارے توڑ کر لانے سمیت تمام بیانیے بری طرح دم توڑ گئے ہیں۔وزیراعظم نے آرمی چیف سروس توسیع کیس میںاہلیت، صلاحیت کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

”ایکس ٹینشن” کی ٹینشن اورٹینشن فری عمران حکومت کو اب واقعی ٹینشن

تحریر سید تبسم عباس شاہ پاکستان میں عوام توپہلے ہی ٹینشن میں رہتی ہیں، کسی کو روزگار چھننے ، کسی کو بچوں کی تعلیم، شادیوں اورکسی کو خوراک کی ،صحت کی ٹینشن مار رہی ہے۔ عمران خان کی حکومت آنے کے بعد لوگ یہ سمجھ رہے تھے اب تبدیلی آنے کے بعد نئے پاکستان میں سب عوام ٹینشن فری ہوںگے ...

مزید پڑھیں »

خان صاحب !اب نہیں توپھر کب؟ تحریر سید تبسم عباس شاہ

پاکستان جس کی 40 فیصدآبادی پہلے ہی غر بت کی لکیر کے نیچے زندگی گزارہی تھی،اس میں عمران خان حکومت کے مہنگا ئی کے سونامی نے بقول معاشی ماہرین متوسط طبقے کے مزید50 لاکھ افرادکوغربت کی لکیر کے نیچے دھکیل دیا ہے۔ مہنگائی کے اس بے ہنگم طوفان اور خوفناک معاشی صورتحال نے غریب، امیر،کاروباری ،غیرکاروباری، افسراور ملازمین سمیت تمام ...

مزید پڑھیں »

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں غیر قانونی بھرتیاں، تحقیقات کا آغاز، ریکارڈ طلب،فوکل پرسن مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد(سید تبسم عباس شاہ)وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں خلاف قواعد و ضوابط ہونیوالی بھرتیوں کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم کی پریس سیکرٹری شاہیرہ شاہد کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے ، اس حوالے سے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے ھال ہی میں ہونیوالی بھرتیوں سے ...

مزید پڑھیں »

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ، غیرقانونی بھرتیوں کے تازہ ترین بڑے سکینڈل کاانکشاف, ڈاکٹر فردوس عاشق نے سکینڈل پکڑ لیا

،سیکرٹری زاہدہ پروین کے حکم پروزیراعظم کی پریس سیکرٹری شاہیراشاہدکی سربراہی میں دورکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم،10روزمیں تحقیقات مکمل کرنے کاحکم اسلام آباد(خصوصی رپورٹ:سیدتبسم عباس شاہ )وزارت اطلاعات و نشریات کے ذیلی ادارے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف عہدوں پر غیرقانونی بھرتیوں کے تازہ ترین سیکنڈل کا انکشاف، تحقیقات کے لیے وزیراعظم کی ...

مزید پڑھیں »

ظہوربرلاس پرنسپل انفارمیشن آفیسر،طاہرخوشنود ڈی جی انفارمیشن اکیڈمی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ:سیدتبسم عباس شاہ )وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ اکیس کے سنیئر ترین افسر ظہور احمدبرلاس کو پرنسپل انفارمیشن آفیسرپریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ جبکہ پر نسپل انفارمیشن آفیسر طاہر خوشنود کو ڈائریکٹرجنرل انفارمیشن سروسز اکیڈمی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے باقاعدہ سمری سیکرٹری ایسٹبلشمنٹ ڈو یژن نے وزیراعظم عمران خان کو بھجوادی ہے ۔ان کی ...

مزید پڑھیں »