بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 5)

ایکسکلوسوز

صدائے سچ کا سب سے پہلے خبر دینے کا اعزازبرقرار،طارق محمود مستقل ایم ڈی اے پی پی

صدائے سچ کا سب سے پہلے خبر دینے کا اعزازبرقرار،طارق محمود مستقل ایم ڈی اے پی پی اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)انفارمیشن گروپ کے گریڈ20کے افسر طارق محمود خان کووزیراعظم کے بعد کابینہ نے بھی مستقل ایم ڈی لگانے کی منظوری دیدی ہے ،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آج جاری کرے گی۔تفصیلات کے مطابق قبل ازیں انفارمیشن گروپ کے ...

مزید پڑھیں »

بیرون ممالک سفارتخانوں میں پریس منسٹرز،قونصلرز،اتاشیوں کی7اہم پوسٹیں عرصہ درازسے خالی

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)بیرون ملک اینٹی پاکستان پروپیگنڈا روکنے اور پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے پرمامور پریس منسٹرز،پریس قونصلرز اور پریس اتاشیوں کی 7اہم پوسٹیں عرصہ درازسے خالی پڑی ہیں ، تفصیلات کے مطابق قبل ازیں بیرون ممالک تمام سفارتخانوں میں ملک کی اہمیت کو مدنظررکھتے ہوئے پریس منسٹرز،پریس قونصلرز یا پریس اتاشیوں کی پوسٹوں پر انفارمیشن گروپ کے ...

مزید پڑھیں »

سابق آئی جی اسلام آباد طاہر عالم کی ایس پی کے ہاتھوں بے عزتی کی کہانی انکی زبانی ،آڈیو سنیں

ایس پی کے ہاتھوں سابق آئی جی طاہر عالم کی بے عزتی کی کہانی ان کی اپنی زبانی۔آڈیو سنیں اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)اپنے دور میں آنکھیں ماتھے پہ رکھتے ہوئے اپنے ساتھیوں کے جائز کام بھی نہ کرنے والے سابق جنرل پولیس اسلام آباد کی ایک ایس پی کے ہاتھوں بے عزتی کی آڈیو صدائے سچ نیوزنے حاصل کر لی ...

مزید پڑھیں »

بیرون ملک پاکستانی سفاتخانوں میں پریس منسٹرز ،پریس قونصلرز، پریس اتاشیوں کی پوسٹنگ کیلئے انفارمیشن گروپ کے گریڈ19,18اور 20کے افسران کے ٹیسٹ 5اکتوبر کو ہوں گے

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)بیرون ملک پاکستانی سفاتخانوں میں پریس منسٹرز ،پریس قونصلرزاور پریس اتاشیوں کی خالی سیٹوں پر نئی پوسٹنگ کیلئے انفارمیشن گروپ کے گریڈ19,18اور 20کے افسران کے ٹیسٹ 5اکتوبر کو ہوں گے۔ اس حوالے سے لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے۔ اس وقت گریڈ20میں پریس منسٹرکی لندن اور نئی دہلی میں سیٹ خالی ہے جبکہ سنگاپور،افغانستان میں گریڈ ...

مزید پڑھیں »

یزید جتنا چاہے مکر کر لے نہ وحی خدا، نہ ہماری یاد لوگوں کے دلوں سے مٹا سکتا ہے،سیدہ کونین زینب بنت علی کااموی مسجدمیں اپنے تمام پیاروں کی مظلومانہ شہادت اور اسیری کے باوجودشکرخداپر مبنی تاریخ انسانی کاسب سے دلیرانہ خطاب

واقعہ کربلا کے بعد زینب بنت علی علیہ السلام کا کردار بہت اہم ہے۔ واقعہ کربلا کے بعد وہ دمشق لے جائی گئیں جہاں یزید بن معاویہ کے دربار میں دیا گیا ان کا خطبہ بہت مشہور ہے۔ یزید کی محفل میں جب زینب سلام کی نظر اپنے بھائی کے خون آلود سر پر پڑی تو انہوں نے جو غم ...

مزید پڑھیں »

زائرین کیلئے بہت بری خبر ،نئی عراقی ویزہ پالیسی کے باعث شدید ویزہ بحران،کروڑوں روپے کے ٹکٹ ضائع ہونیکا خدشہ

اسلام آباد(سید حسیب عباس شاہ -صدائے سچ نیوز)عراق کے زائرین کیلئے بری خبر،عراقی حکومت نے پاکستانی اور بنگالی زائرین کیلئے اربعین ویزہ پالیسی کو سخت کر دیا جس کے باعث ملک بھر سے ہزاروں زائرین کی 5 اکتوبرسے 12اکتوبر تک کیلئے خریدی گئی کروڑوں روپے کی ٹکٹیں ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔ متاثرین نے وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

طارق خان کو اے پی پی کا مستقل ایم ڈی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)انفارمیشن گروپ کے افسر طارق محمود خان کو سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نیوز ایجنسی کا مستقل مینجنگ ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے اس حوالے سے اسٹیبلشٹ ڈویثرن کے مطابق وزارت اطلاعات کی سمری باضابطہ منظوری کیلئے کابینہ کو بھیجوا دی ہیں جو آئندہ میٹنگ میںاس کی منظوری دے گی۔طارق محمود خان کا شمار انفارمیشن ...

مزید پڑھیں »

حضرت زینب بنت علی علیہ السلام کا کوفہ میں تاریخی خطاب، کوفیوں کے کردار کی شدید مذمت

تحریر سید محمد عباس حیدر ”سب تعریفیں خدا وند ذوالجلال و الاکرام کے لئے ہیں اور درود و سلام ہو میرے نانا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی طیب و طاہر اور نیک و پاک اولاد پر۔ اما بعد! اے اہلِ کوفہ!اے اہل فریب و مکر !کیا اب تم روتے ہو؟ (خدا کرے) تمھارے آنسو کبھی خشک ...

مزید پڑھیں »

ماہر پولیس افسر کیپٹن ظفر ایڈیشنل آئی جی پنجاب ،مخالفین کا بیہودہ پروپیگنڈہ

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)پولیس گروپ کے گریڈ21کے سینئر ترین افسر کیپٹن (ر)ظفر اقبال کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس تعینات کردیا گیا ہے اس سے قبل وہ ایڈیشنل سیکرٹری نیشنل سکیورٹی ڈویژن ،ڈائریکٹر جنرل نیشنل پولیس بیورو ،انسپکٹر جنرل پولیس گلگت ،ڈائریکٹر ایف آئی اے راولپنڈی سمیت اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں ،ان کا شمار پولیس کے ...

مزید پڑھیں »

ثمینہ وقار ڈی جی ریڈیو ،سعید جاوید ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی تعینات

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21کے دو سینئر افسران کو نئی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت گریڈ 21کی افسراور وز ارت اطلاعات میں بطور ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ ثمینہ وقار کو ڈائریکٹر جنرل پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن (ریڈیو)لگانے کی منظوری وزیر اعظم نے دیدی ہے جبکہ وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں تعینات سینئرجوائنٹ ...

مزید پڑھیں »