بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 6)

ایکسکلوسوز

کربلا عاشور ہ 40 لاکھ ، چہلم 2کروڑ افراد کی شرکت متوقع ،حرم انتظامیہ

ہرجمعرات،شب جمعہ 10سے15لاکھ زائرین جبکہ شہادت یا میلاد کے ایام میں یہ تعداد 20لاکھ سے زیادہ ہوجاتی ہے، سربراہ حرم شعبہ’ شعائر مواکب الحسینیہ فی العراق العالم الاسلامی” کربلا بڑا شہر نہیں لیکن اہلبیت کی برکات سے کروڑوں افراد کو اپنے سمولیتا ہے،چہلم ،زائرین کی تعداد کروڑوں ہونے کی وجہ سے زنجیرزنی کی اجازت نہیں ہوتی۔ پاکستانی زائرین کربلا کی ...

مزید پڑھیں »

ماتمی سنگت کاروان شاہ چن چراغ نے کربلا میں عزاداری کے پروگراموں کے شیڈول کا اعلان

کربلا(صدائے سچ نیوز)ماتمی سنگت کاروان شاہ چن چراغ نے کربلا میں عزاداری کے پرو گراموں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق آج رات 9بجے مہندی شہزادہ قا سم بن حسن علیہ السلام کا جلوس فندق موظیف الحرمین سے برآمد کر حرم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور حرم امام حسین علیہ السلام کے ساتھ والی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے معروف بزنس مین چوہدری فرخ رضا کو حرم امام حسین علیہ السلام کے خادم خاص کا اعزاز بھی مل گیا

کربلا (صدائے سچ نیوز)پاکستان کی معروف کاروباری و مذہبی شخصیت چوہدری فرخ رضاکو حرم امام حسین علیہ السلام کے خادم خاص ہونیکا اعزاز بھی مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حرم امام حسین علیہ السلام انتظامیہ کی جانب سے انھیں 29ذی الہجہ کو روضہ امام حسین علیہ السلام کی پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کیاگیا تھا ...

مزید پڑھیں »

عشق کی نئی تاریخ رقم، پاکستانی نوجوان نے غم حسین علیہ السلام میں دونوں آنکھیں قربان کردیں

کربلا(صدائے سچ نیوز)عشق کی دنیا میں پاکستان کے شہر منڈی بہاوالدین کے نوجوان سید ذوالفقار شاہ کی طرف سے نئی تاریخ رقم، غم نواسہ رسول امام حسین میں مسلسل گریہ و زاری میں دونوں آنکھوں کی بینائی قربان کردی۔ وہ کربلا میں عاشور منانے کے لیے گذشتہ چندروز سے مقیم ہیں۔ روزنامہ صدائے سچ کیساتھ خصوصی نشست میں ان کا ...

مزید پڑھیں »

صدائے سچ کی خبر پر واجد بخاری اور زلفی بخاری کا عراقی سفارتخانے سے رابطہ ،زیر التواء ہزاروں زائرین کو ویزے جاری کرو ادیے

اسلام آباد(سید حسیب عباس شاہ -صدائے سچ نیوز)روزنامہ صدائے سچ کی خبر پر ایکشن ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید زلفی بخاری اور ان کے والد سید واجد حسین بخاری (سابق وفاقی وزیر)کے دبائو پر پاکستان میں موجود عراقی سفارتخانے نے جمعہ کے روز تک عراقی وزارت خارجہ سے منظوری حاصل کرنے والے زائرین کے تمام گروپوں کو ویزے ...

مزید پڑھیں »

عراقی سفارتخانے میں ہزاروں زائرین کے ویزے پھنس گئے،اربوں روپے کے ٹکٹ ضائع ہونے کا خدشہ ،متاثرین کی حکومت سے مدد کی اپیل

اسلام آباد(سید حسیب عباس شاہ- صدائے سچ نیوز)پاکستان میں موجود عراقی سفارتخانے نے ہزاروں زائرین کے پاسپورٹ اور ویزہ درخواستیں پھنس گئی ہیں جس کے باعث عاشور کربلا معلیٰ میں جانے کے لئے خریدے گئے اربوںروپے کے ٹکٹ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ متاثرین نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فوری مدد ...

مزید پڑھیں »

آئی جی اسلام آباد کا صدائے سچ کی خبر پر ایکشن ،مدعی کا بیان تبدیل کرنے والےDSP سے انکوائری لیکر سینئر افسر کو دینے کا حکم

اسلام آباد(کرائم رپورٹر-صدائے سچ نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آبادنے روزنامہ صدائے سچ کی ڈی ایس پی حق نواز رانجھا کے خلاف اغواء کے ملزم کو فائدہ پہنچانے کیلئے مدعی کا بیان تبدیل کرنے کی خبرکا نوٹس لے لیا ہے اور کیس کی انکوائری ڈی ایس پی حق نواز رانجھا سے لے کر سینئر پولیس افسر کو دینے کا حکم دیا ...

مزید پڑھیں »

گوجر خان پولیس نجی ٹارچر سیل میں قتل ہونے والے نوجوان کے باوردی قاتل پکڑنے میں ناکام

اسلام آباد،گوجرخان (انوسٹی گیشن سیل +ازرم خیام ، تحصیل رپورٹر صدائے سچ نیوز)گوجر خان پولیس نجی ٹازچر سیل میںعید کے روز 37سالہ محنت کش کو وحشیانہ تشدد سے قتل کرنے میں ملوث سابق ایس ایچ او سمیت آٹھ” پیٹی بھائیوں” کو قتل کے آٹھ روز بعد بھی آئی جی پنجاب اور سی پی او راولپنڈی کے نوٹس لینے کے باوجود ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایس پی حق نواز رانجھانے اغواء کے ملزمان کو فائدہ دینے کے لیے مدعی کا بیان تبدیل کر دیا،مدعی کی وزیر اعظم ،وزیر داخلہ اور آئی جی اسلام آباد سے دادرسی کی اپیل

اسلام آباد(کرائم رپورٹر-صدائے سچ نیوز)ڈی ایس پی اسلام آباد پولیس حق نواز رانجھانے شفاف تفتیش کرنے کے بجائے اغواء ،تشدداور قاتلانہ حملے کے بااثر ملزمان کے اثرو رسوخ کے سامنے ہینڈز اپ کر لیے۔ملزمان کو فائدہ دینے کیلئے مدعی کا بیان تبدیل ، تمام تر ثبوتوں کے باوجود ملزمان کو کلین چٹ دینے پر تل گیا۔متاثرین کا آئی جی اسلام ...

مزید پڑھیں »

شہید لیفٹیننٹ یاسر عباس کے والدین نے اکلوتے بیٹے کی شہادت کے روز برسی کی بجائے جشن منا کر نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان نیوی کے شہید لیفٹیننٹ سید یاسر عباس رضوی کی نیوی کی وردی میں یادگار فوٹو لاہور(خصوصی رپورٹ سید تبسم عباس شاہ) پاکستان نیوی کے مہران نیول بیس کراچی پر جدید اسلحہ سے لیس دہشت گردوں کا صرف ایک پسٹل کے ساتھ 12 منٹ تک مقابلہ کرنے والے بہادر شہید لیفٹیننٹ سید یاسر عباس رضوی کے حوصلہ مند اور بہادر ...

مزید پڑھیں »