بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 7)

ایکسکلوسوز

مشیر وزیراعظم کے مزید سکینڈلز یوسف بیگ مرزا پر حساس اداروں کیخلاف اشتہار بازی کے سنگین الزامات

خصوصی رپورٹ:سید تبسم عباس شاہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور یوسف بیگ مرزا کو 2ارب39کروڑ کے سیکرٹ فنڈز کے غیر قانونی استعمال، 2335ملازمین کی غیر قانونی بھرتی، قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف عالمی میڈیا میںمنفی اشتہارات شائع کروانے سمیت متعدوسنگین الزامات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے سپریم کورٹ کے تحریری سوالوں کے تحریری جوابات میںاطلاعات ونشریات ...

مزید پڑھیں »

پیر سید نثار قاسم کاظمی کی ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن سے اہم ملاقات

اسلام آباد(صدائے سچ رپورٹ)چکوال پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما پیرسیدنثارقاسم کاظمی نے وزیراعظم کے ترجمان وسینئر سیاستدان ندیم افضل چن سے اہم ملاقات کی ہے اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ صوبہ پنجاب اورضلع چکوال میں تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے ہونیوالی پیش رفت زیربحث رہی،ملاقات میں سیدنثارقاسم کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

کروڑوں روپے کا ڈیفالٹ ،DMAاورMCIملوث

اسلام آباد(صدائے سچ انویسٹی گیشن سیل)میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (MCI)اور ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن(DMA) کے افسران اور متعلقہ اہلکاروں کی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کے باعث وفاقی دارالحکومت کے ڈپلومیٹک ایریا میں ”مینٹی ننس آف ویزا سیکرفیسلٹی اینڈ شٹل سروس”کاٹھیکہ حاصل کرنیوالی کمپنی بلال ٹریولز اینڈ ٹورز کروڑوں روپے کا ڈیفالٹ کرگئی ہے،ایم سی آئی اور ڈی ایم اے انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت انصاف کلبھوشن یادو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد

ہیگ (صدائے سچ نیوز) عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق حاضر سروس بھارتی نیوی کمانڈر دہشتگرد کلبھوشن یادیو کے کیس کا محفوظ کیا جانے والا فیصلہ عالمی عدالت میں آج سنایا جارہا ہے۔ عدالت نے اکیس فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ااس موقع پر پاکستانی وکیل خاورقریشی ...

مزید پڑھیں »

ویڈیوزدہ ججز،علما ، سیاستدان اور سرکاری افسران کی کہانی

تحریر سید تبسم عباس شاہ سنیئرصحافی  میرے پاس فلاں جسٹس،جج ،فلاں آئی جی پولیس،فلا ں جوائنٹ سیکرٹری اور فلاں افسر کی بیٹی کی ویڈیوز موجود ہیں،اس طرح فر فر اس نے تین درجن سے زائد اہم سرکاری افسران کے نام سنا دیے کہ ان کی قابل اعتراض ویڈیوز اس کے پاس موجودہیں،یہ سن کراسے کہا کہ یہ تو سو فیصد ...

مزید پڑھیں »

پتریاٹہ ، جعلی پیر، چیلوں کے تشدد سے دم کروانے کیلئے آنے والا نوجوان قتل ،دو چیلے گرفتار ،پیر فرار

مری (صدائے سچ نیوزرپورٹ ،شہزاد ستی)جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آنے والے سادہ لوح نوجوان کا اپنے چیلوں کے ہمراہ مار مار کے دم نکال دیا۔وحشیانہ تشدد سے نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔دو چیلے گرفتار اور پیر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔مقتول کے والد کا جعلی پیرکو سرعام مری میں پھانسی دینے کا مطالبہ ...

مزید پڑھیں »

حفیظ شیخ پی ٹی آئی قیادت سے ناراض،استعفے کی دھمکی

اسلام آباد (صدائے سچ رپورٹ+آئی ایم آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ ریونیو ڈویژن کا قلمدان حماد اظہرکو دینے پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے ناراض ،استعفے کی دھمکی پر عمران خان نے فوری طور پر حماد اظہر سے ریونیو ڈویژن کی وزارت واپس مشیر خزانہ کو دلوادی،وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اچانک ...

مزید پڑھیں »

ثمینہ وقار ڈی جی ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ، ظہور برلاس ڈی جی انفارمیشن سروسز اکیڈمی تعینات

اسلام آباد(صدائے سچ رپورٹ) وزارت اطلاعات ونشریات کے اعلی افسران کاتبادلہ انفارمیشن کی گریڈ اکیس کی افسر ثمینہ وقار کو ڈی جی ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ اور ظہور برلاس ڈی جی انفارمیشن سروسز اکیڈمی لگادیاگیا اس حوالے سے ا سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق وزارت اطلاعات ونشریات کے گر یڈ 21کے سینئرافسران کے تبادلے کی ایک سمری موصول ہوئی تھی کہ انفارمیشن ...

مزید پڑھیں »

انفارمیشن گروپ کی سینئر ترین افسر زاہدہ پروین قائمقام سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر

اسلام آباد(صدائے سچ خصوصی رپورٹ)انفارمیشن گروپ کی شاندارسروس کی حامل سنیئرترین افسر اور ایڈیشنل سیکرٹری زاہدہ پروین کو قائمقام سیکرٹری اطلا عات ونشریات مقررکردیاگیا ہے اس حوالے سے ایسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد انھوں نے اس عہدے کا باقاعدہ طور پر چارج بھی سنبھال لیا ہے۔گذشتہ روزسابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات شفقت جلیل کی ریٹائر منٹ کے ...

مزید پڑھیں »

نیت تو ٹھیک ھے مگر کب تک؟

Shabbar-Shah

تحریر: سید شبر عباس شاہ ایدووکیٹ اگر وطن عزیز میں جمہوری اور غیر جمہوری کشمکش کا تقابلی جاہزہ کیا جائے تو یقینا غیر جمہوری طاقتیں زیادہ طاقتور ثابت ہوئی ھیں اس کی ایک وجہ سیاست دانوں کے وقتی مفاد اور عدم برداشت بھی ھے مگر سیاست دانوں کی ناکامی کو جمہوریت کی ناکامی تصور کیا جانا بد دیانتی اوربدقسمتی ھے ...

مزید پڑھیں »