بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 8)

ایکسکلوسوز

طاہر خوشنود پی آئی او تعینات صحافتی حلقے خوش

اسلام آباد (صدائے سچ رپورٹ) وفاقی حکومت نے طاہر خوشنود کو پرنسپل انفارمیشن آفیسرجبکہ انکی جگہ پر ان کے پیش رو میاں جہانگیر اقبال کوصدرمملکت کا سیکرٹری مقررکردیا ہے اس حوالے سے بھی نوٹیفکیشنززبھی جاری کرد دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے طاہر خوشنود کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر کردیا ہے اور ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی ...

مزید پڑھیں »

ثمینہ وقار ڈی جی ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ ظہور برلاس ڈی جی انفارمیشن سروسز اکیڈمی

اسلام آباد(رپورٹ:سید تبسم عباس شاہ) وزیر اعظم کی مشیر اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان نے اپنی ٹیم میں مزید ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے ا سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک افسر نے روزنامہ صدائے سچ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت اطلاعات ونشریات کے گر یڈ 21کے سینئرافسران کے تبادلے کی ایک سمری موصول ہوئی ...

مزید پڑھیں »

طاہر خوشنود پرنسپل انفارمیشن آفیسر، میاں جہانگر صدر مملکت کے پر یس سیکرٹری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ:سید تبسم عباس شاہ) پی ٹی آئی حکومت نے پر نسپل انفارمیشن آفیسر پر یس انفارمیشن ڈیپارنمنٹ میاں جہانگیراقبال کوہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اور ان کی جگہ پر میڈیا سے بہترین تعلقات کے حامل انفارمیشن گروپ کے گر یڈ 21کے افسر طاہر خوشنود کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر لگانے کافیصلہ کیا ہے اس ضمن میں ا ...

مزید پڑھیں »

نئے وفاقی سیکرٹری اطلاعات کی تقرری کیلئے تین آپشنز،زاہدہ پروین فیورٹ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ:سیدتبسم عباس شاہ )حکومت کے پاس نئے وفاقی سیکرٹری اطلا عات ونشریات کے تقرر کے لیے اس وقت تین آپشنز ہیں ۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پہلاآپشن گریڈ21 کی افسر زاہدہ پروین جو ہر حوالے سے فیورٹ قرار دی جا رہی ہیں انھیں گریڈ بائیس میں ترقی دیکر یا گریڈ اکیس میں سب سے سینئر ہونے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جنت نظیرملک ،محنت کو شعاربناکر ہی کامیابی ملتی ہے،چوہدری فرخ رضا

اسلام آباد (صدائے سچ خصوصی رپورٹ) ویسے تو چوہدری فر خ رضا کو اللہ تعالیٰ نے کئی اعزازات سے نوازا ہے ،جن میں ہزاروں لوگوں کی جانب سے انہیں سوشل میڈیا پر دعائیں دینا شامل ہے اورکئی دن تک وہ فیس بک پر ٹاپ ٹرینڈ بنے رہے لیکن انکے بقول نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین کے روضہ مطہر پر لہراتا ...

مزید پڑھیں »

موبائیل کمپنیوں کے بڑے ٹیکس فراڈکاانکشاف،عوام سے وصول 31ارب روپے ہضم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ:سید تبسم عباس شاہ)موبائل کمپنیوں کے بہت بڑے ٹیکس فراڈکاانکشاف،عوام سے موبائل کارڈزاورمختلف مد میں کاٹا گیا 31ارب روپے کا واجب الادا ٹیکس موبائل کمپنیاں ڈکار گئیں،اسلام آباد لارج ٹیکس پیئر یونٹ کے اعلی افسران کارروائی کرنے کی بجائے خاموش تماشائی بنے رہے،اس حوالے سے روزنامہ صدائے سچ کو ملنے والی دستاویز جو کہ وزیر اعظم سیکرٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

انفارمیشن گروپ کے سینئر ترین افسر طاہر خوشنود کو ڈی جی ریڈیو لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صدائے سچ رپورٹ)انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21میں سینئر ترین افسر اور صدرپاکستان کے پریس سیکرٹری طاہر خوشنود کو ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس حوالے سے وزارت اطلاعات و نشریات نے باضابطہ طور پر سمری کابینہ ڈویژن کو بھجوادی ہے اس پر وفاقی کابینہ کے وزیر اعظم کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »

عرس لعل شہباز قلندر ، 20سے25لاکھ زائیرین کی شرکت متوقع 5ہزار کیمرے سیکورٹی کیلئے بھاری نفری تعینات فوج آن کال رہیگی ڈی سی جامشورو

سیہون شریف (سید تبسم عباس شاہ)ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن(ر) فرید الدین مصطفی نے کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے سلسلے میں دنیا بھر سے آنیوالے20سے25لاکھ زائرین کوہرممکن سہولیات دینے کیلئے تمام ترانتظامات کرلیے ہیں،روزنامہ صدائے سچ سے خصوصی انٹرویو کے دوران ان کاکہنا تھا کہ حضرت لعل شہبازقلندر کے عرس کے موقع پر پاکستان کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

فوادچوہدری نا کام تر ین وزیراطلاعات ،فردوس عاشق اعوان کو میڈیا سے تعلقات بہتر بنانے کا ٹاسک

اسلام آباد(صدائے سچ رپورٹ)میڈیا سے تعلقات میں بری طرح ناکامی پر وفاقی وزیرفوادچوہدری کو وزارت اطلاعات ونشریات سے جانا پڑا جبکہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے میڈیا کے حوالے سے تجربے اور میڈیا سے بہترین تعلقات کی بنیاد پرانہیں مشیر اطلاعات ونشریات کاقلمدان سونپا گیا ہے اورانہیں وزیراعظم کی طرف سے حکومت کے میڈیا سے تعلقات بہتر کرنے کا ٹاسک ...

مزید پڑھیں »

روضہ امام حسین علیہ السلام کی تعمیر کے نام پر پاکستانیوں سے فراڈ

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ:سید تبسم عباس شاہ )نواسہ رسولۖ امام حسین کے روضہ مبارک کی تعمیر نو کے نام پر پاکستانی عوام سے بڑا فراڈ،حرم انتظامیہ کا نمائندہ ظاہر کرکے5رکنی منظم گروہ سرگرم ہوکر لوگوں سے کروڑوں روپے بٹورنے لگا جبکہ حرم امام حسین انتظامیہ کربلا کے ترجمان ابو رافع نے روزنامہ صدائے سچ کے استفسار پر تحریری طوربتایا کہ ...

مزید پڑھیں »