بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز (صفحہ 9)

ایکسکلوسوز

اربوں روپے کے سرکاری اشتہارات کا کیس کھل گیا نیب کی JITکا آج PID کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ: سید تبسم عباس شاہ) قومی احتساب بیورو میں 2013ء سے 2018ء کے دوران اخبارات اور ٹی وی چینلزکو جاری ہونے والے اربوں روپے کے اشتہارات کی انکوائری کھل گئی ۔ اس سلسلے میں ریکارڈ کی چھان بین کے لیے قومی احتساب بیورو کیJIT) (مشترکہ تحقیقاتی ٹیم آ ج مورخہ 16اپریل کو پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کا دورہ ...

مزید پڑھیں »

برائلرچکن، جعلی سافٹ ڈرنکس بناسپتی گھی ، جنک فاسٹ فوڈاور غیر معیاری اشیا کھانے کی وجہ سے،فالج اور دل کے مر یضوں میں خوفناک اضافہ۔

اسلام آباد (صدائے سچ رپورٹ) پاکستان میں برائلرچکن، جعلی سافٹ ڈرنکس بناسپتی گھی ، جنک فاسٹ فوڈاور غیر معیاری اشیائے خوردنوش کھانے کی وجہ سے فالج اور دل کے مریضوں میں خوفناک اضافہ ، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (کمپلیکس ہسپتال) میں روزانہ اوسطا 50اور ماہانہ 1500سے زائد فالج کے مرض کے شکار ہو کر پہنچ رہے ہیں۔ ہفتہ ...

مزید پڑھیں »

انسداد غربت وزارت کاقیام دبئی،قطر،کویت کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد واپسی کی خوشخبری

اسلام آباد(انٹرویو:سید تبسم عباس شاہ ) سابق وفاقی وزیر ،پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور وزیر اعظم کے معتمد ساتھی زلفی بخاری کے والد سید واجد بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک سے غربت کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرتے ہوئے انسداد غربت کی وزارت قائم کرنے کا انقلابی فیصلہ کیا ہے، مہنگائی عارضی ...

مزید پڑھیں »

مریم اورنگزیب کیخلاف اربوں روپے کے اشتہارات کی انکوائری: نیب نےPIDسے ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد ( صدائے سچ خصوصی رپورٹ) قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات و مسلم لیگ ن کی اہم رہنما مریم اورنگزیب کے دور میں جاری ہونے والے اربوں روپے کے اشتہارات کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔ نیب نے اس ضمن میں باضابطہ طور پر وزارت اطلاعات ونشریات سے ریکاڈ مانگ لیا ...

مزید پڑھیں »

بٹ گرام ،میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے والے یتیم طالب علم کی خود کشی ملزمان کا اعتراف جرم

اسلام آباد (صدائے سچ رپورٹ) بٹ گرام میں جنسی تشدد کا نشانہ جنسی تشدد کی ویڈیو بننے کے بعد بلیک میلنگ سے نوجوان یتیم طالب علم کی خود کشی کے ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ہے ۔شنگلی بالا کے نوجواں یتیم طالب علم نے جنسی تشدد کے بعد ویڈیو بنا کر بلیک میل ہو کر تنگ آگیا اور خودکشی ...

مزید پڑھیں »

عدالت نے شدید زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سٹیٹ آفیسر کا علاج نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے پولی کلینک اسلام آباد کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو افتخار کاظمی کا مناسب علاج کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد آئی ایم آئی اسلام آباد کی  عدالت نے شدید زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سٹیٹ آفیسر کا علاج نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے پولی کلینک اسلام آباد کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو افتخار کاظمی کا مناسب علاج کرنے کی ہدایت کردی تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سٹیٹ آفس کا عملہ جب اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

معروف کاروباری شخصیت چوہدری فرخ رضا کو روضہ امام حسین پر لہراتا ہوا علم عطا

3اور4شعبان کی درمیانی شب چکری میں نصب کرنیکا اعلان حرم امام حسین کے ایڈ منسٹر یٹر شیخ عبد المہدی کربلائی نے سید علی موسوی ، عراق حکومت کے کو آرڈینیٹر سید محسن نقوی اور سید ہانی نقوی کی موجودگی میں علم روضہ امام حسین کا تحفہ دیا اس سے قبل انہیں محرم کے دس روز کر بلا میں ولی العصر ...

مزید پڑھیں »

خبردار ، مونگ پھلی کھانے سے الرجی کے مریض کی مو ت ہو سکتی ہے، حالیہ تحقیق میں انکشاف

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پمز ہسپتال کا دورہ

ایمرجنسی کی صورت میں بلڈ بنک میں خون کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے کی ہدایت۔ ہسپتال کے تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں اسلام آباد(آئی ایم آئی نیوز کے مطابق گذشتہ روز وفاقی وزیر قومی صحت عامر محمود کیانی نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف منفی پراپیگنڈہ روکنے،مثبت امیج اجاگر کرنیوالا انفارمیشن گروپ افرادی بحران کا شکار، ساٹھ افسران کی کمی

خصوصی رپورٹ:سید تبسم عباس شاہ ملک کے مثبت امیج کو اجاگر اور اینٹی پاکستان پر اپیگنڈے کے اثر کو زائل کرنے کیلئے قائم کیا گیا انفارمیشن گروپ افرادی بحران کا شکار ہے اور اسے اسوقت 60افسران کی کمی سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ماہرین نے پرنٹ، الیکٹرانک کے بعدڈیجیٹل میڈیا آنے کے بعداورملک کو درپیش ففتھ جنریشن وار کے خطرات کے ...

مزید پڑھیں »