بنیادی صفحہ » صحت (صفحہ 10)

صحت

ہم جو پانی پی رہے ہیں وہ زہر ہے،زرتاج گل

فیصل آباد(صدائے سچ نیوز)وزیر مملکت زرتاج گل کا کہنا ہے پاکستان میں 70فیصد آبادی کو صاف پانی مہیا نہیں ، ہم جو پانی پی رہے ہیں وہ زہر ہے ، 73 سال کا گند دو منٹ میں صاف نہیں کر سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ...

مزید پڑھیں »

ڈینگی وائرس: 9 ماہ پر مشتمل ایک اور سرکاری رپورٹ تیار، کیسز کی تعداد 11 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 150 سے زاید افراد میں ڈینگی کی تصدیق اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)ذرایع کا کہنا ہے کہ وزارت قومی صحت کے انسداد ڈینگی روم نے کیسز پر رپورٹ تیار کر لی ہے، یہ رپورٹ یکم جنوری تا 15 ستمبر کے اعداد و شمار پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارۂ صحت کے بعد ...

مزید پڑھیں »

نیند کی کمی کا بہت بڑا نقصان

فوٹو/ شٹراسٹاک کیا آپ جانتے ہیں کہ نیند کی کمی دل کے جان لیوا امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ انتباہ چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جدید طرز زندگی جسمانی گھڑی کے لیے تباہ کن ثابت ہورہا ہے اور اس کے نتیجے میں نیند کی کمی کا مسئلہ ...

مزید پڑھیں »

کھانے کے بعد غنودگی کا احساس کیوں ہوتا ہے؟

— شٹر اسٹاک فوٹو کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ متعدد افراد کھانے کے بعد غنودگی محسوس کرنے لگتے ہیں، جو نیند کے سائیکل اور نظام ہاضمہ کے پیٹرن کا قدرتی نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ کچھ اقسام کی غذائیں اور کھانے کا وقت بھی کھانے کے بعد لوگوں میں غنودگی کا احساس ...

مزید پڑھیں »

معدہ کے امراض میں استعمال ہونے والی دوا کینسر کا سبب

لاہور(صدائے سچ نیوز)امراض معدہ میں استعمال ہونے والی دوائی رینٹڈین کینسر کا سبب بن سکتی ہے ، دوائی مارکیٹ سے واپس اٹھانے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں معدہ کے امراض میں استعمال ہونے والی دوائی کے فارمولے رینٹڈین کے استعمال کو ترک کرنے کا الرٹ جاری کر دیا ...

مزید پڑھیں »

پنجاب : مضر صحت تیل اور گھی گھروں‌ میں‌ استعمال ہونے کا انکشاف

لاہور(صدائے سچ نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں کام کرنے والی 317 تیل اور گھی کی کمپنیوں کے نمونوں کی رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں موجود مختلف کمپنیاں مضر صحت گھی اور تیل تیار کررہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کھانے میں استعمال ہونے والے تیل اور بناسپتی گھی ...

مزید پڑھیں »

حکومت ڈینگی کی روک تھام کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہی ہے، ظفر مرزا

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)معاون خصوصی برائے صحت ڈآکٹر ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں ڈینگی مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ملک بھرمیں 10 ہزارڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے، آئندہ دنوں میں ڈینگی مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ڈآکٹر ظفرمرزا نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں ڈینگی کا وار، 13 ہزار افراد متاثر

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)ملک میں ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کی تعدادمیں خطرناک حدتک اضافہ ہوا اور تعداد 13 ہزار تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد10سے13ہزار تک پہنچ گئی، جبکہ حال ہی میں متاثرہ ہونے والے 18 افراد دورانِ علاج جاں بحق ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھرسے24گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے497کیسزرپورٹ ہوئے، خیبرپختونخواہ میں سب ...

مزید پڑھیں »

ڈائٹنگ کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانے والے آسان طریقے

— شٹر اسٹاک فوٹو یہ تو اب کافی حد تک لوگوں کو معلوم ہوچکا ہے کہ جسمانی وزن میں اضافہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا، مگر یہ اضافی چربی مجموعی صحت کے لیے کتنی تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ درحقیقت طبی ماہرین تو اسے صحت کے لیے بہت زیادہ خطرناک قرار دیتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

کہنی ٹکرانے پر بجلی کا جھٹکا کیوں لگتا ہے؟

— شٹر اسٹاک فوٹو یقیناً ہر ایک کو یہ تجربہ ہوتا ہے جب کہنی اچانک کسی چیز سے ٹکراتی ہے اور تو ایک بجلی جیسا جھٹکا بازو میں دوڑ جاتا ہے جس کے بعد کبھی کبھی سنسناہٹ کا احساس بھی ہوتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ آخر کہنی کا یہ حصہ اتنا خاص کیوں ہے اور یہ جھٹکا اتنا تکلیف دہ ...

مزید پڑھیں »