بنیادی صفحہ » صحت (صفحہ 2)

صحت

کورونا وائرس کی ایک اور نئی علامت دریافت

کورونا وائرس کی ایک اور نئی علامت دریافت

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ آنکھ کی جھلی کی سوزش یا آشوب چشم سے بھی کورونا وائرس ہوسکتا ہے، کووڈ 19 کی بنیادی علامت نظام تنفس کا مسئلہ نہیں تھا بلکہ آنکھوں کی بیماری تھی

مزید پڑھیں »

کورونا اب بھی تیزی سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت

کورونا اب بھی تیزی سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت

ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او ٹڈروس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صرف 18 جون کو کورونا کے ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں »

WHO نے کورونا کیلئے ڈیکسامیتھاسون کو خوش آئند کہا ہے، ظفر مرزا

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی کا کہنا ہے کہ یہ دوا صرف تشویش ناک حالت والے اور وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں کے لیے ہے۔

مزید پڑھیں »

نئے نوول کورونا وائرس اور ہوا میں نمی کے درمیان تعلق دریافت

نئے نوول کورونا وائرس اور ہوا میں نمی کے درمیان تعلق دریافت

یہ وبا چین، یورپ اور شمالی امریکا میں سرما کے دوران پھیلنا شروع ہوئی تھی اور ہم یہ دیکھنا چاہتے ھتے کہ گرما کے اختتام اور خزاں کے آغاز میں آسٹریلیا میں موسم اور کووڈ 19 کے درمیان کیا تعلق سامنے آتا ہے

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس اب پہلے جیسا جان لیوا نہیں رہا، اطالوی ڈاکٹروں کا دعویٰ

کورونا وائرس اب پہلے جیسا جان لیوا نہیں رہا، اطالوی ڈاکٹروں کا دعویٰ

اٹلی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا جتنا عالمی وبا کے آغاز پر تھا۔

مزید پڑھیں »

نیلی سبز الجی کے پیوند سے زخم تیزی سے بھرنے لگے

نیلی سبز الجی کے پیوند سے زخم تیزی سے بھرنے لگے

بعض افراد کے زخم لاکھ کوشش کے باوجود ٹھیک نہیں ہوپاتے جس کی وجہ ذیابیطس، خون کی متاثرہ روانی یا دیگر عوامل ہوسکتے ہیں۔ اس طرح زخم پر لگے کٹ اور جلنے کے بعد بھی وہ صحتیاب نہیں ہوپاتے۔ بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ متاثرہ حصے یا ہاتھ ، پیر یا انگلی کو کاٹنا بھی پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں »

کووڈ 19 ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بھی بن سکتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بھی بن سکتا ہے، تحقیق

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 خون کی شریانوں کے سنگین مسائل بشمول ہارٹ فیلیئر، ہارٹ اٹیک اور خون کے لوتھڑے بننے سے فالج کا باعث بن سکتی ہے۔

مزید پڑھیں »

روزے کے دوران ورزش کیسے کی جائے؟

روزے کے دوران ورزش کیسے کی جائے؟

رمضان کے دنوں میں ورزش کرنا ایک مشکل کام لگ سکتا ہے لیکن احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے ہلکی پھلکی ورزشیں کی جاسکتی ہیں۔

مزید پڑھیں »

ناسا نے کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے جدیدترین وینٹی لیٹر تیار کرلیا

ناسا نے کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے جدیدترین وینٹی لیٹر تیار کرلیا

ناسا کے جیت پروپولیسن لیبارٹری کے انجنیئرز نے اس وینٹی لیٹر کو تیار کیا ہے جس کا مقصد کووڈ 19 کے سنگین مریضوں کے علاج میں مدد فراہم کرنا ہے جن کے لیے وینٹی لیٹرز کی قلت ہوچکی ہے۔تحریر جاری ہے‎

مزید پڑھیں »

کیا سورج کی طاقت کورونا وائرس کا اثر ختم کردے گی؟

کیا سورج کی طاقت کورونا وائرس کا اثر ختم کردے گی؟

کیا گرم موسم نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی رفتار کو سست کردے گا جیسا متعدد دیگر وائرسز جیسے فلو، نزلہ زکام اور نمونیا کو کردیتا ہے؟

مزید پڑھیں »