بنیادی صفحہ » صحت (صفحہ 20)

صحت

پولیو مہم کا کیچپ ڈے

لاہور:پولیو مہم کا آج کیچپ ڈے ہے۔ کیچ اپ ڈے میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران گھر میں موجود نہ ہونے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے. پولیو ٹیمیں آج بھی گھر گھر جا کر رہ جانے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔ ادھر  گزشتہ روز لاہور پولیس نےاپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ ...

مزید پڑھیں »

ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا

اسلام آباد: پاکستان میں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم کل سے شروع ہوگی۔ یکم اپریل تک جاری رہنے والی مہم کے دوران چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت میں دو کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو پروگرام کے تحت کل سے شروع ہونے والی مہم میں ملک کے97 اضلاع میں 2 ...

مزید پڑھیں »

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی لاہور کی بکر منڈی بیمار جانوروں کا گوشت برآمد

لاہور: لاہور کی بکر منڈی سے بیمار جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی، 4 ہزار 300 کلو بیمار جانوروں کا گوشت پکڑا گیا، تین غیر قانونی مذبح خانے سیل کر دیئے گئے۔  ناقص اور مضرصحت گوشت کو تلف کر دیا گیا جبکہ 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پکڑے جانے والے سلاٹر ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب کا سرکاری ملازمین کو صحت کارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو بھی ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اصولی منظوری دیتے ہوئے مکمل پلان مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرصحت نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی طرف سے بھی صحت کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ...

مزید پڑھیں »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جعلی دودھ کے 6 ٹینکر پکڑے گئے

لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع میں فوڈ اتھارٹی نے کریک ڈاون کرتے ہوئے اوکاڑہ سے لاہور آنے والے جعلی دودھ کے 6 ٹینکر پکڑے گئے، 18 ہزار لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا۔ جعلی دودھ کی سپلائی چین کے خاتمے کے لیے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر مختلف اضلاع میں ناکے لگائے گئے۔ 30 ٹینکروں میں موجود 1 ...

مزید پڑھیں »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 15 ہزار لیٹر کیمیکلز ملا دودھ پکڑ لیا

لاہور:مضر صحت دودھ کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کی گئی جس میں 15 ہزار لیٹر کیمیکلز ملا دودھ پکڑا گیا۔ مضر صحت دودھ 4 گاڑیوں میں قصور کے ایک گاؤں سے لاہور لایا جا رہا تھا۔ لاہور کے داخلی راستے پر جب دودھ کی چیکنگ ہوئی تو معلوم پڑا کہ دودھ میں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں ڈاکٹروں کا سروس سٹرکچر تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں ڈاکٹروں کا سروس سٹرکچر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے مطابق بھرتی والے اضلاع میں 5 سال سروس لازمی کرنا ہو گی۔ تبدیلی کو قانونی شکل دینے کیلئے اسمبلی سیشن میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ سروس سٹرکچر کے مطابق جس اضلاع سے ڈاکٹر بھرتی ہونگے وہاں ڈاکٹروں کو 5 سال سروس ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں سرکاری علاج معالجہ اور ٹیسٹ کی فیسوں میں اضافہ

لاہور : حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں علاج معالجہ اور ٹیسٹوں کی فیسوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پنجاب کے محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نئے ریٹ کے مطابق پیسے وصول کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔او پی ڈی سمیت جنرل مریضوں اور پرائیوٹ مریضوں کے لیے الگ الگ ریٹس مقرر کیے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی انجیو گرافی معمہ بن گئی

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی انجیو گرافی معمہ بن گئی۔ نواز شریف کی انجیو گرافی پر شریف خاندان نے چپ سادھ لی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف جناح اسپتال لاہور میں آج نویں روز بھی زیر علاج ہیں۔ نواز شریف کی انجیو گرافی تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ نوازشریف کے ذاتی معالج نے انجیو گرافی نہ کرانے کا سارا ملبہ حکومت ...

مزید پڑھیں »

برطانوی سیکرٹری آف سٹیٹ برائے عالمی ترقی کا قومی ادارہ صحت کادورہ

برطانوی سیکرٹری آف سیٹ برائے عالمی ترقی کا قومی ادارہ صحت کادورہ اسلام آباد: برطانیہ کے صحت سے متعلقہ اعلی سطح کے وفد نے قومی ادارہ صحت کا دورہ کیا اور صحت سے متعلق معاملات اور سہولیات پرگفتگو کی۔ برطانیہ کی سیکرٹری آف سیٹ  برائے بین الاقوامی ترقی پینی مور ڈانٹ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفدنے قومی ادارہ ...

مزید پڑھیں »