بنیادی صفحہ » صحت (صفحہ 21)

صحت

کراچی: ہوٹل کا مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق

کراچی: کراچی میں مبینہ طور پر ریسٹورنٹ کا مضر صحت کھانا کھانے سے پانچ بچوں کی ہلاکت پر سندھ فوڈ اتھارٹی اور پولیس حرکت میں آ گئی۔ صدر میں واقع نوبہار ریسٹورنٹ کو سیل کر کے پندرہ ملازمین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی۔ ہوٹل سے کھانوں اور گوشت سمیت دیگر اشیا کے بیس سیمپل حاصل ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے104افرادہلاک

  نئی دہلی: بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک افراد کی تعداد 104 ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں اتر پردیش اور اتر کھنڈ میں دو مختلف واقعات میں زہریلی شراب پینے کے واقعات ہوئے۔ پولیس کے مطابق زہریلی شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے دوران دو سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ضلع باجوڑ میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: ضلع باجوڑ میں سال 2019 کے پہلے پولیو کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ باجوڑ میں گزشتہ تین ماہ  میں چھ پولیو کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پولیو کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا (کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ہرسال 40 ہزار خواتین کے چھاتی کے کیسنر سے جاں بحق ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں ہر سال چھاتی کے سرطان کے باعث 40 ہزارخواتین موت کاشکارہورہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں ہر سال چھاتی کے سرطان کے 90 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، اس موزی مرض میں مبتلا ہونے کی خواتین کی ایشیاء میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ماہرین کے مطابق آٹھ یا نو خواتین میں سے ایک ...

مزید پڑھیں »

پشاور ہائی کورٹ نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری کردیا

پشاور : پشاور ہائی کورٹ نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری کردیا اور کہا لوگ مر رہے ہیں آپ دواؤں کی قیمت بڑھا رہے ہیں، دوائیں شارٹ کرنیوالوں کے اسٹورز کو سیل کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے ادویہ ...

مزید پڑھیں »

آغا خان اسپتال کو تجارتی بنیادوں پر چلانے کے خلاف درخواست کی سماعت

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں آغا خان اسپتال کو تجارتی بنیادوں پر چلانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی گئی ہے جس میں آغاخان اسپتال اور میڈیکل کالج نے حکومت سے خیراتی ادارے کی حیثیت سے زمین لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہرنے آغا خان اسپتال کے وکیل سے پوچھا کہ آپ کو چیریٹی کے لیے زمین ...

مزید پڑھیں »

سینئرنیورو سرجن ابراہیم خلیل کے اغوا کے بعدکوئٹہ کے تمام سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز بند اور ڈاکٹرز احتجاج پر

کوئٹہ (آئی ایم آئی) کوئٹہ میں سینئرنیورو سرجن ابراہیم خلیل کیاغوا ہوجانے کے سبب بلوچستان میں صحت عامہ کی صورتحال شدید خراب ہوگئی ہے، ان کی عدم بازیابی کیخلاف شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز بند اور ڈاکٹرز احتجاج پر ہیں۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سینئرنیورو سرجن ابراہیم خلیل کیاغوا کو ایک ماہ سیزائد عرصہ گزرگیاہے اور ان ...

مزید پڑھیں »