بنیادی صفحہ » صحت (صفحہ 5)

صحت

جسمانی چربی کو گھلانے میں مددگار آسان غذائی نسخہ

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی— شٹر اسٹاک فوٹو اگر آپ اضافی جسمانی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں تو صرف یہ نہ دیکھیں کہ کتنا کھارہے ہیں بلکہ یہ بھی جانیں کہ کس وقت کھارہے ہیں۔ درحقیقت صبح کا اچھا ناشتا کرنا اور رات گئے منہ چلانے سے گریز کرنا جسمانی وزن میں کمی ...

مزید پڑھیں »

کراچی، کوروناوائرس ٹیسٹس میں 12 افراد کلیئر قرار

کراچی(صدائے سچ نیوز)محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے اسکریننگ اور ٹیسٹس نتائج میں 12 افراد کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ کوئٹہ، کورونا وائرس کے حوالے سے محکمہ صحت کے اقدامات ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 12 افراد کی اسکریننگ کی گئی تھی جن میں کسی بھی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ، کورونا وائرس کے حوالے سے محکمہ صحت کے اقدامات

کوئٹہ(صدائے سچ نیوز)کوئٹہ میں محکمہ صحت نے کوروناوائرس کے حو الے سے حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے کوئٹہ کے 2 اسپتالوں سمیت بلوچستان میں مختلف مقامات پر 15 آئسولیشن وارڈز قائم کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے کوئٹہ کے جن اسپتالوں میں کورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں اُن میں فاطمہ ...

مزید پڑھیں »

چین میں 7 پاکستانی طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں سات پاکستانی طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے ایک گفتگو میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چین میں 6 متاثرہ پاکستان طلبا بیمار ہوکر صحت یاب بھی ہوگئے اور انہیں ڈسچارج ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے

لاہور(صدائے سچ نیوز)پنجاب میں پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے،پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق لاہور اور اوکاڑہ سے ہے۔ ترجمان انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ صوبے میں 2019ء سے اب تک پولیو سےمتاثرہ بچوں کی تعداد 12ہوگئی ہے۔ لاہور میں پولیو سے متاثرہ بچی کا تعلق راوی ٹاؤن سے ہے، جس کی عمر ساڑھے چار سال ...

مزید پڑھیں »

اجوائن کھانے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

پیٹ باہر نکل رہا ہو تو وہ دیکھنے میں کسی کو اچھا نہیں لگتا اور جو فرد اس کا شکار ہو اس کی پریشانی قابل فہم ہوتی ہے۔ تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ توند کی چربی کو گھلانا کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ تاہم کچن میں موجود چند چیزیں ضرور ایسی ہوتی ہیں جو چند کلو وزن کم کرنے ...

مزید پڑھیں »

تھکاوٹ کا سبب بننے والی چند عام عادات

فوٹو: شٹراسٹاک کیا آپ ہر وقت خود کو تھکاوٹ کا شکار محسوس کرتے ہیں یا کوئی کام کرتے ہوئے بھی تھکن کا احساس غالب آجاتا ہے؟ اگر واقعی ایسا ہے تو یہ صرف نیند کی کمی نہیں جو آپ کو توانائی سے محروم کررہی ہوتی ہے بلکہ چند چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی جسمانی اور ذہنی طور پر آپ پر بھاری ...

مزید پڑھیں »

جگر کے امراض سے بچانے میں مددگار سبزیاں

یہ بات ایک تحقیق میں سامنے آئی — شٹر اسٹاک فوٹو جگر پر چربی چڑھنے کا مرض اس عضو کے افعال کو متاثر کرتا ہے اور دنیا بھر میں لگ بھگ 25 فیصد افراد زندگی میں اس کا شکار ہوتے ہیں۔ اور یہ اضافی چربی ہی جگر کے جان لیوا امراض کا باعث بننے والی سب سے بڑی وجہ ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع کیا جائے، ماہرین

کراچی(صدائے سچ نیوز)ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ملکی سطح پر شوگر سے بچا کا قومی پروگرام شروع کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ آنے والے چند سالوں میں لاکھوں لوگوں کو اموات اور مستقل معذوری سے بچایا جا سکے کیونکہ ملک میں ذیابطیس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ کروڑ کے لگ بھگ ہو چکی ہے۔ اگر اس صورتحال ...

مزید پڑھیں »

چین ،جین ایڈیٹنگ پر سائنسدان کو 3 سال قید

بیجنگ (صدائے سچ نیوز)چین میں جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے سائنسدان کو 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی سائنسدان کو عدالت نے آج قید کی سزا سنائی ہے، سائنسدان نے نومبر 2018 میں دنیا میں پہلی مرتبہ جڑواں بچیوں کی پیدائش میں جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ چینی سائنسدان ...

مزید پڑھیں »