ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیں »ٹیکنالوجی
وزیراعظم نے وکی پیڈیا پر سے پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے وکی پیڈیا پر لگائی گئی پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیں »واٹس ایپ میں ’وائس اسٹیٹس‘ کا فیچر متعارف ہونے کا امکان
واٹس ایپ کی جانب سے جلد ہی صارفین کے لیے ایک زبردست اور اب تک کا بہترین ’وائس اسٹیٹس‘ کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں »سخت مقابلہ اور مالی مشکلات، گوگل کا 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل کا نام ٹیکنالوجی سیکٹر پر چھایا ہوا تھا لیکن اب اسے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں »ڈیجیٹلائزیشن کے سفر میں اسٹیٹ بینک کا ایک اور سنگ میل
ڈیجیٹلائزیشن کے سفر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔
مزید پڑھیں »برطانیہ کا سٹیلائٹس سے لیس راکٹ خلا میں بھیجنے کا پہلا تجربہ ناکام
برطانیہ سے سٹیلائٹس سے لیس راکٹ خلا میں بھیجنے کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیا۔
مزید پڑھیں »اسٹیٹ بینک کی سالانہ پیمنٹ سسٹم رپورٹ، ڈیجیٹل ادائیگی میں اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے سالانہ پیمنٹ سسٹم رپورٹ مالی سال 2022ء جاری کردی۔
مزید پڑھیں »واٹس ایپ نے ’کیمرہ موڈ‘ فیچر متعارف کروا دیا
میٹا کی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’کیمرہ موڈ‘ نامی نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔
مزید پڑھیں »ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر دیا
پاکستان کی تاریخ میں جو کام پچھلے دس سال سے نہ ہو سکا موجودہ حکومت نے کر دکھایا ۔ ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر دیا
مزید پڑھیں »اخبارات ،ٹی وی چینلز،سوشل میڈیا کی نگرانی کیلئے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کافیصلہ
اخبارات ،ٹی وی چینلز،سوشل میڈیا کی نگرانی کیلئے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کافیصلہ فوادچوہدری کی وزارت کے اعلی افسران کو ہدایات
مزید پڑھیں »