SADAESACH News - SADAESACH News
تازہ ترین

موسم

مری میں شدید برف باری، بجلی معطل

مری میں شدید برف باری، بجلی معطل

ملکہ کوہسار مری میں رات گئے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، خراب موسم کے باعث علاقہ مکینوں کو بجلی کی بندش کا سامنا  ہے۔

مزید پڑھیں »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی اور موسم خوش گوار ہو گیا

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے 13 افراد جاں بحق، املاک کو نقصان

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے 13 افراد جاں بحق، املاک کو نقصان

خضدار، ڈیرہ بگٹی اور بارکھان میں دو، دو افراد جاں بحق ہوئے۔ جبکہ کیچ، کوہلو، چاغی اور جعفرآباد میں ایک، ایک شخص جاں بحق ہوا۔

مزید پڑھیں »

6 سے8 اگست تک بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

6 سے8 اگست تک بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا

مزید پڑھیں »

کراچی، موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی(صدائے سچ نیوز)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ لاک ڈاون، عوام کی بڑی تعداد راشن لینے گورنر ہاؤس آگئی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں طوفانی بارش و سیلابی ریلے، شاہراہ بند

بلاچستان(صدائے سچ نیوز)شمال مشرقی اور مغربی بلوچستان میں طوفانی بارشیں اور ژالہ باری ہوئی ہے، چمن اور گردونواح میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔  جبکہ ہرنائی میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث پنجاب بلوچستان شاہراہ بند ہوگئی ہے۔ سروتی حفاظتی بند بھی ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں کل بارش کا نیا سسٹم آئے گا

کراچی(صدائے سچ نیوز)کراچی میں آج موسم جزوی ابر آلود، سرد اور خشک رہے گا، محکم موسمیات کے مطابق کل (ہفتے کے روز) سے بارش کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جس کے باعث اتوار کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ حرارت 10 اعشاریہ 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ ...

مزید پڑھیں »

چاند کو سال کا پہلا گرہن آج شب لگے گا

کراچی(صدائے سچ نیوز)دنیا بھر میں رواں سال 2020 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا، جو پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔ جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (اسپا) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق آج چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

خراب موسم، ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں بارش، دھند اور خراب موسم کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہے ۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ملت ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ تاخیر کا شکار ہے جبکہ قراقرم ایکسپریس 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ حسین ایکسپریس 5 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی اور ...

مزید پڑھیں »

ملک میں سردی کی شدت معمولی کم، کراچی میں برقرار

کراچی(صدائے سچ نیوز)ملک بھر میں سردی کی شدت میں معمولی کمی آئی ہے جبکہ کراچی میں سردی کی جاری لہر برقرار ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 10اعشاریہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ ...

مزید پڑھیں »