بنیادی صفحہ » حیرت انگیز

حیرت انگیز

اسپین: لاک ڈاؤن کے دوران کچرا اٹھانے کیلئے ڈائناسار کی انٹری

اسپین: لاک ڈاؤن کے دوران کچرا اٹھانے کیلئے ڈائناسار کی انٹری

دنیا بھر کی طرح اسپین میں بھی لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کا پابند کیا جارہا ہے۔ تاہم ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شہری نے گھر کا کچرا کوڑے دان میں ڈالنے کی ایک انوکھی مگر دلچسپ ترکیب نکالی۔

مزید پڑھیں »

چینی کار ڈرائیور یوٹرن کیلئے پیڈسٹرین برج پر چڑھ گیا

یوں تو آپ نے سڑک پر گاڑی چلاتے ڈرائیور کو موڑ کاٹتے یا یو ٹرن لیتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا۔ لیکن جناب پل سے یوٹرن لیتے شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

مزید پڑھیں »

نیو یارک میں چڑیا گھر کی شیرنی بھی کورونا وائرس کا شکار

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست نیویارک کے چڑیا گھر کی ایک شیرنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔

مزید پڑھیں »

فلسطینی بیکر نے ’کورونا کیک ‘تیار کرلیا

غزہ(صدائے سچ نیوز)فلسطین کے شہر غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک بیکر نے کورونا وائرس کے نام سے کریم کیک تیار کیا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ بیکری کی جانب سے سب سے پہلے سوشل میڈیا پر اس کیک کا ڈیزائن شیئر کیا گیا جس کے بعد اب بے شمار لوگوں کی جانب سے اس کیک ...

مزید پڑھیں »

ایک پلیٹ بریانی دینے کے بہانے گھر لوٹنے کی کوشش اہلخانہ کی چالاکی سے ناکام

کراچی(صدائے سچ نیوز) کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان میں بریانی دینے کے بہانے گھر لوٹنے کی کوشش چالاک اہلِ خانہ نے ناکام بنادی، جوابی منصوبہ بندی پر چار ملزمان پلیٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ کراچی کے ضلع شرقی کے ٹیپو سلطان تھانے کی حدود کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی کے بلاک 3 میں ایک گھر میں خیرات کی بریانی دینے کے بہانے ...

مزید پڑھیں »

سگریٹ نہ پینے والے ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان

جاپان (صدائے سچ نیوز)جاپان میں مارکیٹنگ کمپنی نے سگریٹ نوش ملازمین کے مقابلے میں سگریٹ نہ پینے والے ملازمین کو سالانہ 6 چھٹیاں زیادہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی مارکیٹنگ فرم کے ایک ملازم کی انوکھی ای میل نے ساتھی ملازمین کی سالانہ تعطیلات میں 6 روز کا اضافہ کروا دیا۔ ...

مزید پڑھیں »

آنکھوں میں ٹیٹو بنوانے پر خاتون 3 ہفتے کے لیے نابینا ہوگئی

— فوٹو بشکریہ امبر لیوک انسٹاگرام اکاؤنٹ اکثر افراد اپنے جسم پر نقش و نگار (ٹیٹو) بنوانا پسند کرتے ہیں مگر کبھی بھی کوئی آنکھوں میں یہ کام کرنا پسند نہیں کرتا۔ مگر آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے ایسا کیا اور 3 ہفتوں کے لیے نابینا ہوگئی۔ نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق برسبین سے تعلق رکھنے والی 24 ...

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اسلام آباد ایئر پورٹ کے فرش پر لیٹ گئی

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)اسلام آباد پر ایئر پورٹ پر بلیک لسٹ امریکی خاتون نے ہنگامہ کھڑا کردیا ، ملک سے بے دخل کرنے کے لیے خاتون کو ایئر پورٹ لایاگیا تو انکار کرنے لگی اور وہیں فرش پر لیٹ گئی۔ مبینہ بلیک لسٹ امریکی خاتون پی آئی اے کی پرواز سے مانچسٹر سے اسلام آباد پہنچی ، ایئرپورٹ کے عملے ...

مزید پڑھیں »

بزنس کارڈ نے گھروں میں‌ کام کرنے والی ماسی کی قسمت بدل دی

دن دگنی رات چوگنی ترقی کا محاورہ تو آپ نے سُنا ہوگا مگر یہ اُس وقت سچ ثابت ہوا کہ جب گھروں میں کام کرنے والی ماسی کی ایک انٹرنیٹ پوسٹ نے زندگی تبدیل کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہارشٹرا کے علاقے پونے میں گھروں میں کام کرنے والی ماسی کا وزٹنگ کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر ہوا  تو دیکھتے ...

مزید پڑھیں »

کروڑوں کی لاٹری جیتنے والے شخص نے رقم والدین کے نام کردی

ابوظبی(صدائے سچ نیوز)متحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے 36 سالہ بنگلادیشی نوجوان محمد سُمن حاجی کو 10 لاکھ درہم کی لاٹری نے کروڑ پتی بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کہتے ہیں کہ قسمت کی دیوی کبھی بھی اور کہیں بھی کسی پر بھی مہربان ہو سکتی ہے اور ایسا ہی کچھ شمالی بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے محمد حاجی ...

مزید پڑھیں »