بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز » ثمینہ وقار ڈی جی ریڈیو ،سعید جاوید ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی تعینات

ثمینہ وقار ڈی جی ریڈیو ،سعید جاوید ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی تعینات

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21کے دو سینئر افسران کو نئی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

جس کے تحت گریڈ 21کی افسراور وز ارت اطلاعات میں بطور ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ ثمینہ وقار کو ڈائریکٹر جنرل پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن (ریڈیو)لگانے کی منظوری وزیر اعظم نے دیدی ہے جبکہ وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں تعینات سینئرجوائنٹ سیکرٹری گریڈ 21کے افسر سعید جاوید کووزارت اطلاعات میں ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ لگانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے سمری وفاقی ڈویثرن کو بھجوا دی گئی ہے جو آئندہ میٹنگ میں اس کی باضابطہ منظوری دیگی ۔

x

Check Also

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے پاک فوج کی غریوم چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔