بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز » بیرون ملک پاکستانی سفاتخانوں میں پریس منسٹرز ،پریس قونصلرز، پریس اتاشیوں کی پوسٹنگ کیلئے انفارمیشن گروپ کے گریڈ19,18اور 20کے افسران کے ٹیسٹ 5اکتوبر کو ہوں گے

بیرون ملک پاکستانی سفاتخانوں میں پریس منسٹرز ،پریس قونصلرز، پریس اتاشیوں کی پوسٹنگ کیلئے انفارمیشن گروپ کے گریڈ19,18اور 20کے افسران کے ٹیسٹ 5اکتوبر کو ہوں گے

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)بیرون ملک پاکستانی سفاتخانوں میں پریس منسٹرز ،پریس قونصلرزاور پریس اتاشیوں کی خالی سیٹوں پر نئی پوسٹنگ کیلئے انفارمیشن گروپ کے گریڈ19,18اور 20کے افسران کے ٹیسٹ 5اکتوبر کو ہوں گے۔

اس حوالے سے لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے۔

اس وقت گریڈ20میں پریس منسٹرکی لندن اور نئی دہلی میں سیٹ خالی ہے جبکہ سنگاپور،افغانستان میں گریڈ 19کی پریس کونسلر کی سیٹ خالی ہے اور یہاں پر کوئی افسر تعینات نہیں ہے بلکہ یہاں سے افسر اپنی تعیناتی کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد پاکستان آچکے ہیں۔

علاوہ ازیں جدہ میں پریس کونسلر ارشد منیر، متحدہ عرب امارات میں عاشق حسین شیخ ،لندن میں منیر احمد،بنگلہ دیش میں اورنگزیب حرل،ایران میں برج لال،جاپان میں اشفاق خلیل ،فرانس میں قمر بشیر،کینیڈا میں ندیم حیدر کیانی ،وا شنگٹن عابد سعید ،برسلز سیدہ سلطانہ اور پریس اتاشی کی پانچ سیٹیں مصرمیں شہاب حامد ،سری لنکا انتصار سلہری ،چین حنافردوس اور واشنگٹن میں ضوبیہ عمراور انڈیا میں خواجہ معاذ اپنا تعیناتی کا دورانیہ پورا کر چکے ہیں جبکہ دوسری طرف ترکی میں عبدالاکبر،لندن میں منیر احمد گذشتہ دس سال سے بطور پریس اتاشی دور انیہ مکمل ہونے کے باوجود انفارمیشن گروپ کے افسروں کی عدالتی کھینچا تانی کے باعث پھنسے ہوئے ہیں ۔

میں ہی گریڈ 19کی پریس کونسلر کی سیٹ خالی ہے اور یہاں پر کوئی افسر تعینات نہیں ہے بلکہ یہاں سے افسر اپنی تعیناتی کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد پاکستان آچکے ہیں۔علاوہ ازیں جدہ میں پریس کونسلر ارشد منیر، متحدہ عرب امارات میںعاشق حسین شیخ ،بنگلہ دیش میں اورنگزیب حرل،ایران میں برج لال،جاپان میں اشفاق خلیل ،فرانس میں قمر بشیر،کینیڈا میں ندیم حیدر کیانی ،وا شنگٹن عابد سعید ،برسلز سیدہ سلطانہ اور پریس اتاشی کی پانچ سیٹیں مصرمیں شہاب حامد ،سری لنکا انتصار سلہری ،چین حنافردوس اور واشنگٹن میں ضوبیہ عمر اپنا تعیناتی کا دورانیہ پورا کر چکے ہیں جبکہ دوسری طرف ترکی میں عبدالاکبرگذشتہ دس سال سے بطور پریس اتاشی دور انیہ مکمل ہونے کے باوجود انفارمیشن گروپ کے افسروں کی عدالتی کھینچا تانی کے باعث پھنسے ہوئے ہیں ۔

ان تمام پوسٹوں پر تعیناتی کیلئے باضابطہ طور پر متعلقہ گریڈ کے افسران کو امتحان میں حصہ لینے کیلئے آگاہ کر دیا تھا ۔

x

Check Also

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے پاک فوج کی غریوم چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔