بنیادی صفحہ » تازہ ترین » ٹی20 ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق کرانے کی کوششیں

ٹی20 ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق کرانے کی کوششیں

ٹی20 ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق کرانے کی کوششیں

آسٹریلیا(صدائے سچ نیوز)کھیلوں پر اثرانداز ہونے والے کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس کے لئے ورلڈ کپ ٹی20 کو شیڈول کے مطابق کرانے کے لئے مختلف آپشنز زیر غور ہیں۔

واٹس اپ نے فارورڈ میسجز کی منتقلی کا دائرہ کار محدود کردیا

تفصیلات کے مطابق لوکل آرگنائزنگ کمیٹی ٹورنامنٹ کیلئے آپشنز پر غور کر رہی ہے۔ ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا آنے سے قبل کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ اور 14 روز کا قرنطینہ کرانے کا پلان کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبہ بندی میں مزید پیش رفت کیلئے آسٹریلوی حکومت کی اجازت بھی ضروری ہوگی۔

ٹی20 ورلڈ کپ اس سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں کھیلا جانا ہے۔ اس دوران 500 سے زائد کھلاڑی اور آفیشلز آسٹریلیا میں ہوں گے۔

x

Check Also

وفاقی حکومت کا ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا وائرس کی ملک میں صورتحال کو مدد نظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔