بنیادی صفحہ » تازہ ترین » جنوبی کوریا:160افراد میں دوسری بارکورونا کی تشخیص

جنوبی کوریا:160افراد میں دوسری بارکورونا کی تشخیص

جنوبی کوریا:160افراد میں دوسری بارکورونا کی تشخیص

جنوبی کوریا(صدائے سچ نیوز)جنوبی کوریا میں 160 سے زائد شہریوں میں دوسری بارکورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا۔

 رپورٹس کےمطابق یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب صحتیاب ہونے والے مریضوں نے دوبارہ کھانسی جیسی شکایات کی، جس پر دوسری بار کورونا کا ٹیسٹ کروایا گیا۔

کورونا کے آغاز پر وفاقی وزرا بغلیں بجانے میں مصروف تھے، مرتضیٰ وہاب

 مقامی ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الحال ان مریضوں کو طبی نگرانی میں رکھا جائیگا اور جب تک ان کے کورونا ٹیسٹ دوبارہ منفی نہ آئیں، انہیں واپس جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ بدلتی صورتحال اس بات کا اشارہ دے رہی ہے کہ یہ بیماری اندازوں سےزیادہ لمبی ہوسکتی ہے۔

دوسری بارکورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر طبی ماہرین بھی پریشان ہیں۔

x

Check Also

وفاقی حکومت کا ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا وائرس کی ملک میں صورتحال کو مدد نظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔