وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور فردوس عاشق اعوان کی لڑائی عمران حکومت کیلئے کتنی تناہ کن ثابت ہونیوالی ہے۔ لڑائی کی وجوہات ،پس پردہ کردار کون؟
کس کو کتنا نفع ،کتنا نقصان ؟شبلی فراز ،عاصم باجوہ ،اکبر درانی اور نئی پی آئی او شاہیرہ شاہد دراصل کس کو جوابدہ ؟ میڈیا انڈسٹری کو تقسیم کرنے کی سازش کو ناکام بنانے کیخلاف سب سے پہلے آواز کس نے اٹھائی؟سردار نثار تبسم، افضل بٹ اور اے پی این ایس کا کردار؟ میڈیا کیساتھ اب کیا ہونیوالا ہے؟
شبلی فراز ،عاصم باجوہ، اکبر درانی ،شاہیرہ شاہد کی کامیابی کے کتنے چانسز ؟میڈیا نقاد یا حکومت کا دشمن؟تما م نئی پیشرفت کا وزارت اطلاعات، انفارمیشن گروپ کے افسران اور الیکٹرانک ،پرنٹ میڈیا پر کیا اثرات؟ان تمام سوالواں کے جواب کے علاوہ اہم انکشافات،جانیے اس رپورٹ میں!!!