بنیادی صفحہ » پاکستان » وفاقی حکومت کا ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ

کورونا صورتحال، وفاقی حکومت کا ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)عالمی وبا کورونا وائرس کی ملک میں صورتحال کو مدد نظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ وزارت صحت اور آئی ٹی کی معاونت سے ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنایا جارہا ہے۔

ترجمان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج ٹیلی ہیلتھ پورٹل لانچ کریں گے۔

وزیر اعظم آفس کے ترجمان کے مطابق ٹیلی ہیلتھ پورٹل پر ماہر ڈاکٹرز مریضوں کو آن لائن دستیاب ہوں گے۔

اس کے علاوہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹیلی ہیلتھ پورٹل پر ڈاکٹرز کی رجسٹریشن جاری ہے۔ 

x

Check Also

نیلی سبز الجی کے پیوند سے زخم تیزی سے بھرنے لگے

نیلی سبز الجی کے پیوند سے زخم تیزی سے بھرنے لگے

بعض افراد کے زخم لاکھ کوشش کے باوجود ٹھیک نہیں ہوپاتے جس کی وجہ ذیابیطس، خون کی متاثرہ روانی یا دیگر عوامل ہوسکتے ہیں۔ اس طرح زخم پر لگے کٹ اور جلنے کے بعد بھی وہ صحتیاب نہیں ہوپاتے۔ بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ متاثرہ حصے یا ہاتھ ، پیر یا انگلی کو کاٹنا بھی پڑتا ہے۔