بنیادی صفحہ » تازہ ترین » متحدہ عرب امارات کا مریخ پر پہلا مشن بھیجنےکا اعلان

متحدہ عرب امارات کا مریخ پر پہلا مشن بھیجنےکا اعلان

متحدہ عرب امارات کا مریخ پر پہلا مشن بھیجنےکا اعلان

متحدہ عرب امارات(صدائے سچ نیوز)متحدہ عرب امارات کی جانب سے مریخ پر اپنا پہلا مشن بھیجنیکا اعلان کیا گیا ہے، مشن 15 جولائی کو جاپان سے روانہ کیا جائے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشن جاپان کے ٹینیگشیما جزیرے سے خلاء میں روانہ ہوگا، اس مشن میں کوئی خلاء باز سوار نہیں ہوگا۔

وفاقی حکومت کا ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنانے کا فیصلہ

مریخ پر کسی بھی عرب ملک کی جانب سے بھیجا جانے والا یہ پہلا مشن ہوگا، یہ مشن پر 49 کروڑ 50 لاکھ کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے سرخ سیارے کے مدار میں پہنچے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں متحدہ عرب امارات نے اپنے پہلے خلاء نورد ہذا المنصوری کو خلاء میں بھیجا تھا۔

x

Check Also

کووڈ 19 ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بھی بن سکتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بھی بن سکتا ہے، تحقیق

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 خون کی شریانوں کے سنگین مسائل بشمول ہارٹ فیلیئر، ہارٹ اٹیک اور خون کے لوتھڑے بننے سے فالج کا باعث بن سکتی ہے۔