امجد صابری کیساتھ زخمی ہونیوالے قوال کیساتھ عمران حکومت سمیت ارباب اختیار کی طرف سے شرمناک سلوک کا انکشاف - SADAESACH News
تازہ ترین
بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز » امجد صابری کیساتھ زخمی ہونیوالے قوال کیساتھ عمران حکومت سمیت ارباب اختیار کی طرف سے شرمناک سلوک کا انکشاف

امجد صابری کیساتھ زخمی ہونیوالے قوال کیساتھ عمران حکومت سمیت ارباب اختیار کی طرف سے شرمناک سلوک کا انکشاف

کراچی(صدائے سچ نیوز)امجد صابری کیساتھ زخمی ہونیوالے قوال کیساتھ عمران خان حکومت اور سندھ کی مراد شاہ حکومت کی جانب سے امجد صابری کیساتھ زخمی ہونیوالے قوال سلیم صابری کیساتھ انتہائی شرمناک سلوک کا انکشاف ہوا ہے،کسی نے پیسے دبائے تو کسی نے صرف فوٹو سیشن کیا جس کے نتیجے میں اتنا مجبور ہوا کہ حد ہی نہیں۔

اس کیساتھ سرکاری ایوانوں میں ہونیوالے ظلم کی شرمناک کہانی سنیں اس کی اپنی زبانی۔وزیراعظم عمران خان ،گورنر سندھ عمران اسماعیل،وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر سعید غنی کے رویے کے بارے کیا کیا کہتا ہے۔اس کیساتھ اتنا بڑا ظلم کیوں ہوا سنیے امجد صابری شہید کی والدہ کی وفات کے موقع پر صدائے سچ ٹی وی کی خصوصی رپورٹ میں۔

x

Check Also

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان ، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے تین افسران اور گریڈ 20 کے پانچ افسران کی الیکشن کمیشن سے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مانگ لی