اگست میں کورونا سے پاکستانیوں کی اموات 80ہزارروزانہ تک پہنچنے کی برطانوی ادارے کی خطر ناک رپورٹ SADAESACH News
تازہ ترین
بنیادی صفحہ » پاکستان » اگست میں کورونا سے پاکستانیوں کی اموات 80ہزارروزانہ تک پہنچنے کی برطانوی ادارے کی خطر ناک رپورٹ

اگست میں کورونا سے پاکستانیوں کی اموات 80ہزارروزانہ تک پہنچنے کی برطانوی ادارے کی خطر ناک رپورٹ

کورونا سے ڈاکٹروں، انکے اہلخانہ اور عام آدمی کو کیسے بچایا جاسکتا ہے؟پھیپھڑوں میں پانی بھرجانے کے بعد بھی زندگی بچ سکتی ہے مگر کن دواؤں سے؟ "اگست میں پاکستان میں اموات 80ہزار روزانہ ہوسکتی ہیں”,امپیریل کالج لندن کی رپورٹ، اس صورتحال سے قوم کو کیسے بچانا ہے؟ڈاکٹرز پچاس ہزار روپے کا وائرل انجکشن لگا کر بھی لوگوں کی جان کیوں نہیں بچا پا رہے؟ غلطی کہاں یے؟

پانچ دس روپے کی گولی سے اگر پھیپھڑوں سے پانی خالی کیا جاسکتا ہے تو اس کے استعمال پر کس نے پابندی لگا رکھی ہے؟ویکسین کی تیاری میں سال یا اس سے بھی زیادہ عرصہ لگ سکتا ہے تو اس عرصے میں کورونا سے کیسے بچنا ہے؟

کورونا سے متعلق تمام سوالوں کے جواب سنیے۔ کئی سالوں سے مختلف ویکسینیں تیار کرنے والے قومی ادارہ صحت کے سابق الرجی چیف، ورلڈ الرجی آرگنائزیشن کے متحرک ممبر، عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر شاہد عباس کا اہم تحقیقی،معلوماتی انٹرویو سننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں https://www.youtube.com/watch?v=h_bw_yQPcV4

x

Check Also

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان ، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے تین افسران اور گریڈ 20 کے پانچ افسران کی الیکشن کمیشن سے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مانگ لی