اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنیکا انکشاف،کس طرح افسران کانام استعمال کرکےلوگوں کوڈراتے ہیں؟
دراصل یہ دوبھائی قبضہ مافیا بنے ہوئےہیں ایک اسلام آباد پولیس میںASIاورہیڈکانسٹیبل ہے، تھانہ سہالہ کے علاقے میں کس طرح لوگوں کو اپنی جائیدادیں چھوڑنے پر مجبور کرتے ہیں؟
IGاسلام آباد ہمارا کچھ نہیں بگاڑسکتے” ان ڈائیلاگ کے علاؤہ کیا حربے استعمال کرتے ہیں؟
قانون کے رکھوالوں کے ظلم کی کہانی متاثرین کی زبانی سنیے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے