بنیادی صفحہ » ایکسکلوسوز » انفارمیشن گروپ کے3افسران کو گریڈ21جبکہ6کوگریڈ20میں ترقی دینے کی تیاریاں

انفارمیشن گروپ کے3افسران کو گریڈ21جبکہ6کوگریڈ20میں ترقی دینے کی تیاریاں

 انفارمیشن گروپ کے3افسران کو گریڈ21جبکہ6کوگریڈ20میں ترقی دینے کی تیاریاں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ :تبسم عباس شاہ)رواں ماہ کے دو ر ان سنٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20کے تین افسران کو گریڈ21جبکہ گریڈ 19کے 6افسران کو گریڈ 20میں ترقی دی جائیگی۔

 انفارمیشن گروپ کے3افسران کو گریڈ21جبکہ6کوگریڈ20میں ترقی دینے کی تیاریاں

اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے اعلیٰ افسر کے مطابق اس وقت گریڈ 21کی انفارمیشن گروپ کی 3پوسٹوں کیلئے 6افسران سہیل علی خان DGآئی پی،مبشر توقیر شاہ،ثمینہ نور،عنبرین جان ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان ،اختر منیر پریس سیکرٹری صدر پاکستان وغیرہ جبکہ گریڈ20کی خالی چھ پوسٹوں کیلئے انفارمیشن گروپ کے افسران ،عطا ء پنیور،عائشہ تصدق ،مبشر حسن،شفقت عباس،عنبرین گل شاہد(فارن پوسٹنگ)،بشریٰ بشیر،حامد رضا وٹو وغیرہ کے نام زیر غور آئیں گے ۔

ایسے افسران جن کی اے سی آرز اوران کے متعلق انٹیلی جنس کی رپورٹس بھی اچھی ہیںان کو پروموشن دی جائے گی۔

x

Check Also

سابق MQM سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل

سابق MQM سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل، اس بات کا اعلان انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔