بنیادی صفحہ » تازہ ترین » لداخ، چین اور بھارت میں سمجھوتہ طے پاگيا

لداخ، چین اور بھارت میں سمجھوتہ طے پاگيا

لداخ، چین اور بھارت میں سمجھوتہ طے پاگيا

لداخ (صدائے سچ نیوز)لداخ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے چین اور بھارت کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فریقین نے بعض مقامات سے اپنی فوجیں پیچھے ہٹانی شروع کر دی ہیں۔

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پینگانگ جھیل کے شمالی اور جنوبی کناروں سے فوجوں کو ہٹانے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔

راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ دیگر متنازعہ علاقوں سے متعلق فی الحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

x

Check Also

وزارت اطلاعات و اس کے 15 ذیلی اداروں ڈاون سائزنگ کا فیصلہ

وزارت اطلاعات و اس کے 15 ذیلی اداروں کی ڈاون سائزنگ کا فیصلہ

وزارت اطلاعات و نشریات اور اس کے 15 ذیلی اداروں میں میں نااہل، نکمے اور کرپٹ افسران اور ملازمین کی ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے