بنیادی صفحہ » پاکستان » بھارت کی اسرائیلی فورم کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کی مذمت

بھارت کی اسرائیلی فورم کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کی مذمت

بھارت کی اسرائیلی فورم کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کی مذمت

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)پاکستان نے بھارتی حکومت کی جانب سے اسرائیلی فورم کے ذریعے جاسوسی کی مذمت کی ہے۔

پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ  پاکستان بھارتی حکومت کی اسرائیلی فرم کے ذریعے جاسوسی کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جاسوسی کی اس شرمناک مہم میں وزیراعظم عمران خان کے زیرِ استعمال ایک نمبر کی بھی جاسوسی کی گئی۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دنیا نے نام نہاد جمہوریت کا دُہرا چہرہ دیکھا۔

x

Check Also

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے پاک فوج کی غریوم چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔