دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد بڑھ گئی - SADAESACH News
تازہ ترین
بنیادی صفحہ » تازہ ترین » دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

جینوا(صدائے سچ نیوز)عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ادارے کی رپورٹ کے مطابق 19سے 25 جولائی کے دوران دنیا بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ گئی۔

اس عرصے میں کورونا سے 69 ہزار اموات رپورٹ ہوئیں، اموات کی شرح 21 فیصد بڑھ گئی۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق سب سے زیادہ اموات امریکا اور جنوب مشرقی ایشیا سے رپورٹ ہوئیں، اس عرصے کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 8 فیصد بڑھ گئی۔

x

Check Also

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان ، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے تین افسران اور گریڈ 20 کے پانچ افسران کی الیکشن کمیشن سے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مانگ لی