برطانیہ میں شرح سود میں اضافہ، شرح سود ایک سے بڑھ کر 1.25 فیصد ہوگئی - SADAESACH News
بنیادی صفحہ » تازہ ترین » برطانیہ میں شرح سود میں اضافہ، شرح سود ایک سے بڑھ کر 1.25 فیصد ہوگئی

برطانیہ میں شرح سود میں اضافہ، شرح سود ایک سے بڑھ کر 1.25 فیصد ہوگئی

برطانیہ میں شرح سود میں اضافہ، شرح سود ایک سے بڑھ کر 1.25 فیصد ہوگئی

لندن(صدائے سچ نیوز)برطانیہ میں شرح سود میں اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد شرح سود ایک فیصد سے بڑھ کر 1.25 فیصد ہوگئی ہے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شرح سود 2009 کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔

برطانوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ایک لاکھ پاؤنڈ تک مارگیج لینے والوں کو 12 پاؤنڈ ماہانہ اضافی دینا ہوں گے۔ 

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ شرح سود میں اضافہ کا مقصد مہنگائی کو روکنا ہے۔

واضح رہے کہ شرح سود میں یہ مسلسل پانچویں بار اضافہ کیا گیا ہے۔

x

Check Also

ایف آئی اے نے 156 انتہائی خطرناک انسانی سمگلرز کواشتہاری مجرم قراردیدیا، ریڈبک جاری

ایف آئی اے نے 156 انتہائی خطرناک انسانی سمگلرز کواشتہاری مجرم قراردیدیا، ریڈبک جاری

ایف آئی اے نے 156 "انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز/اسمگلرز" کو اشتہاری مجرم قرار دیا ہے اور ان کی تفصیلات ریڈ بک 2023 میں شامل کر دی ہیں۔