پاک چین دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، لی بیجان - SADAESACH News
تازہ ترین
بنیادی صفحہ » پاکستان » پاک چین دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، لی بیجان

پاک چین دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، لی بیجان

پاک چین دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، لی بیجان

کراچی (صدائے سچ نیوز)چین کے قونصل جنرل لی بیجان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی مثالی ہے۔

کراچی میں پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے منصوبے مستقبل میں کراچی کے لیے بہتر ثابت ہوں گے۔

لی بیجان نے کہا کہ پاک چین دوستی زندہ باد اور یہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کا افتتاح کر دیا ہے۔

x

Check Also

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان ، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے تین افسران اور گریڈ 20 کے پانچ افسران کی الیکشن کمیشن سے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مانگ لی