پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی - SADAESACH News
تازہ ترین
بنیادی صفحہ » پاکستان » پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

راولپنڈی(صدائے سچ نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی۔

ٹرافی کی رونمائی کی تقریب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔

اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم موجود تھے۔ 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹرافی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔ 

مذکورہ ٹرافی کا ڈئزائن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنائی گئی ٹرافی ہی کی طرح کا ہے۔ 

x

Check Also

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان ، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے تین افسران اور گریڈ 20 کے پانچ افسران کی الیکشن کمیشن سے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مانگ لی