شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور - SADAESACH News
تازہ ترین
بنیادی صفحہ » تازہ ترین » شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

قائرہ(صدائے سچ نیوز)شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

قاہرہ سے عرب لیگ کے ترجمان جمال رشدی نے کہا کہ قرارداد عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں منظور کی گئی۔

دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شام میں 2011 کی خانہ جنگی کے بعد عرب لیگ سے شام کی رُکنیت ختم کر دی گئی تھی۔

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ شام کی خانہ جنگی کے بعد بیشتر عرب ممالک نے شام سے تعلقات منقطع کرلیے تھے۔

x

Check Also

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان ، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے تین افسران اور گریڈ 20 کے پانچ افسران کی الیکشن کمیشن سے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مانگ لی