نیشنل بینک اسکینڈل، غیر قانونی پر بھرتی سے لیکر اہم عہدے تک پہنچ کر اربوں روپے حاصل کرنے بارے سنسنی انکشافات - SADAESACH News
تازہ ترین
بنیادی صفحہ » پاکستان » نیشنل بینک اسکینڈل، غیر قانونی پر بھرتی سے لیکر اہم عہدے تک پہنچ کر اربوں روپے حاصل کرنے بارے سنسنی انکشافات

نیشنل بینک اسکینڈل، غیر قانونی پر بھرتی سے لیکر اہم عہدے تک پہنچ کر اربوں روپے حاصل کرنے بارے سنسنی انکشافات

نیشنل بینک اسکینڈل، غیر قانونی پر بھرتی سے لیکر اہم عہدے تک پہنچ کر اربوں روپے حاصل کرنے بارے سنسنی انکشافات

نیشنل بینک آف پاکستان میں غیر قانونی طور پر بھرتی ہونیوالے کریم اکرم خان سینئر ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ کیسے بنے؟

آپریشنز اینلسٹ بھرتی ہوکر ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے اہم ترین عہدے کیسے حاصل کیے؟

نیشنل بینک اسکینڈل، غیر قانونی پر بھرتی سے لیکر اہم عہدے تک پہنچ کر اربوں روپے حاصل کرنے بارے سنسنی انکشافات

بینک سے ایک ارب کے لگ بھگ رقم غیر قانونی طور پر کیسی حاصل کی اور اربوں روپے کی خریداری سمیت اہم فیصلے کیسے کیا؟

بینک انتظامیہ کا موقف بھی من و عن شائع کیا جائے گا۔

یہ سب اور بہت کچھ جانیے صدائے سچ کے آئندہ اشاعت میں۔ پڑھنا مت بھولیں

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔

x

Check Also

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان ، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے تین افسران اور گریڈ 20 کے پانچ افسران کی الیکشن کمیشن سے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مانگ لی