پاکستان ہاکی فیڈریشن ختم کردی گئی - SADAESACH News
تازہ ترین
بنیادی صفحہ » پاکستان » پاکستان ہاکی فیڈریشن ختم کردی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن ختم کردی گئی

کراچی(صدائے سچ نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) ختم کردی گئی۔

صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر کے مطابق ہاکی فیڈریشن کو ختم کرنے کا فیصلہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی 16 اگست کو ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا۔

خالد سجاد کھوکھر نے کہا کہ پی ایچ ایف کے سیکریٹری سمیت تمام عہدیداران کو ہٹا دیا گیا، پی ایچ ایف کے تمام ممبران کو 31 اگست کو کانفرنس میٹنگ میں اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا۔

x

Check Also

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان ، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے تین افسران اور گریڈ 20 کے پانچ افسران کی الیکشن کمیشن سے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مانگ لی