کراچی: انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے 1 شخص جاں بحق - SADAESACH News
تازہ ترین
بنیادی صفحہ » پاکستان » کراچی: انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے 1 شخص جاں بحق

کراچی: انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے 1 شخص جاں بحق

کراچی: انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے 1 شخص جاں بحق

کراچی(صدائے سچ نیوز)کراچی میں انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آیا، جہاں انڈر پاس پر لگا بورڈ گرگیا۔

حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق شخص کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔

x

Check Also

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان ، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا پلان، الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی

وزارت اطلاعات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے تین افسران اور گریڈ 20 کے پانچ افسران کی الیکشن کمیشن سے ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت مانگ لی