حیرت انگیز

ایک پلیٹ بریانی دینے کے بہانے گھر لوٹنے کی کوشش اہلخانہ کی چالاکی سے ناکام

ایک پلیٹ بریانی دینے کے بہانے گھر لوٹنے کی کوشش اہلخانہ کی چالاکی سے ناکام

کراچی(صدائے سچ نیوز) کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان میں بریانی دینے کے بہانے گھر لوٹنے کی کوشش چالاک اہلِ خانہ نے ناکام بنادی، جوابی منصوبہ بندی پر چار ملزمان پلیٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ کراچی کے ضلع شرقی کے ٹیپو سلطان تھانے کی حدود کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی کے بلاک 3 میں ایک گھر میں خیرات کی بریانی دینے کے بہانے ...

مزید پڑھیں »

سگریٹ نہ پینے والے ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان

سگریٹ نہ پینے والے ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان

جاپان (صدائے سچ نیوز)جاپان میں مارکیٹنگ کمپنی نے سگریٹ نوش ملازمین کے مقابلے میں سگریٹ نہ پینے والے ملازمین کو سالانہ 6 چھٹیاں زیادہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی مارکیٹنگ فرم کے ایک ملازم کی انوکھی ای میل نے ساتھی ملازمین کی سالانہ تعطیلات میں 6 روز کا اضافہ کروا دیا۔ ...

مزید پڑھیں »

آنکھوں میں ٹیٹو بنوانے پر خاتون 3 ہفتے کے لیے نابینا ہوگئی

آنکھوں میں ٹیٹو بنوانے پر خاتون 3 ہفتے کے لیے نابینا ہوگئی

— فوٹو بشکریہ امبر لیوک انسٹاگرام اکاؤنٹ اکثر افراد اپنے جسم پر نقش و نگار (ٹیٹو) بنوانا پسند کرتے ہیں مگر کبھی بھی کوئی آنکھوں میں یہ کام کرنا پسند نہیں کرتا۔ مگر آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے ایسا کیا اور 3 ہفتوں کے لیے نابینا ہوگئی۔ نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق برسبین سے تعلق رکھنے والی 24 ...

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اسلام آباد ایئر پورٹ کے فرش پر لیٹ گئی

امریکی خاتون اسلام آباد ایئر پورٹ کے فرش پر لیٹ گئی

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)اسلام آباد پر ایئر پورٹ پر بلیک لسٹ امریکی خاتون نے ہنگامہ کھڑا کردیا ، ملک سے بے دخل کرنے کے لیے خاتون کو ایئر پورٹ لایاگیا تو انکار کرنے لگی اور وہیں فرش پر لیٹ گئی۔ مبینہ بلیک لسٹ امریکی خاتون پی آئی اے کی پرواز سے مانچسٹر سے اسلام آباد پہنچی ، ایئرپورٹ کے عملے ...

مزید پڑھیں »

بزنس کارڈ نے گھروں میں‌ کام کرنے والی ماسی کی قسمت بدل دی

بزنس کارڈ نے گھروں میں‌ کام کرنے والی ماسی کی قسمت بدل دی

دن دگنی رات چوگنی ترقی کا محاورہ تو آپ نے سُنا ہوگا مگر یہ اُس وقت سچ ثابت ہوا کہ جب گھروں میں کام کرنے والی ماسی کی ایک انٹرنیٹ پوسٹ نے زندگی تبدیل کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہارشٹرا کے علاقے پونے میں گھروں میں کام کرنے والی ماسی کا وزٹنگ کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر ہوا  تو دیکھتے ...

مزید پڑھیں »

کروڑوں کی لاٹری جیتنے والے شخص نے رقم والدین کے نام کردی

کروڑوں کی لاٹری جیتنے والے شخص نے رقم والدین کے نام کردی

ابوظبی(صدائے سچ نیوز)متحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے 36 سالہ بنگلادیشی نوجوان محمد سُمن حاجی کو 10 لاکھ درہم کی لاٹری نے کروڑ پتی بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کہتے ہیں کہ قسمت کی دیوی کبھی بھی اور کہیں بھی کسی پر بھی مہربان ہو سکتی ہے اور ایسا ہی کچھ شمالی بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے محمد حاجی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں رات گئے چیتے کا مٹر گشت، ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد میں رات گئے چیتے کا مٹر گشت، ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز)شہرِ اقتدار میں واقع مارگلہ ہلز میں رات کے وقت چیتے نے گشت کیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ چیئرمین سینٹرل فلم بورڈ، انفارمیشن منسٹری کے ڈائریکٹر دانیال گیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چیتے کے مٹر گشت کی ویڈیو شیئر کی۔ انہوں نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ ’’ایک عام چیتا 30 اکتوبر 2019 ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای، پہاڑ پر پھنسا بکرا کیسے بچایا گیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای، پہاڑ پر پھنسا بکرا کیسے بچایا گیا، ویڈیو وائرل

دبئی(صدائے سچ نیوز)متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں سول ڈیفنس کے عملے نے پہاڑ پر پھنسے بکرے کو ریسکیو کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کے پہاڑ جبل جیس کی 55 میٹر بلندی پر بکرا پھنس گیا تھا جسے سول ڈیفنس کے ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی، 3 سالہ بچی نے سونے کی بالیاں نگل لیں

ابوظبی، 3 سالہ بچی نے سونے کی بالیاں نگل لیں

ابوظبی(صدائے سچ نیوز)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں 3 سالہ بچی نے سونے کی بالیاں نگل لیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں 3 سالہ بچی نے دراز کھول کر والدہ کی سونے کی بالیاں نگل لیں، بچی کو پیٹ میں درد کی شکایت پر شیخ خلیفہ میڈیکل سٹی اسپتال منتقل کیا گیا۔ بچی کی والدہ کا ...

مزید پڑھیں »

انڈیا: کرناٹک میں نقل سے روکنے کے لیے کالج طلبہ کو گتے کے ڈبے پہنا دیے گئے

انڈیا: کرناٹک میں نقل سے روکنے کے لیے کالج طلبہ کو گتے کے ڈبے پہنا دیے گئے

نئی دہلی (صدائے سچ نیوز)انڈیا میں ایک کالج کی انتظامیہ کو اس وقت معافی مانگنی پڑ گئی جب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اس کالج کے طلبہ کمرہ امتحان میں گتے کے ڈبے اپنے سروں پر پہنے بیٹھے دکھائی دیے۔ یہ تصاویر انڈین ریاست کرناٹک کے بھگت پری یونیورسٹی کالج کی ہیں جو وہاں ہوئے کیمسٹری کے ...

مزید پڑھیں »